ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاایک اورانقلابی اقدام ۔ پاکستان کی پہلی صوبائی ائیرلائن ‘ائیر پنجاب’ کی منظوری دے دی۔
خبروں کےمطابق ایئرپنجاب کیلئےفوری طورپر4طیارےلیزپرلئےجائیں گے۔ ایئرپنجاب پاکستان کی پہلی صوبائی ایئرلائن ہوگی ۔مریم نواز نے ‘ائیر پنجاب’ کو ملک کی بہترین ائیر لائن بنانے کے لیے انتظامات کی ہدایت بھی جاری کی۔
یادرہےکہ کچھ عرصہ پہلےبھی یہ خبرسامںےآئی تھی کہ پنجاب حکومت یاتوپی آئی اےکوخریدےگی یاپھرخودکی فضائی سروس شروع کرےگی ۔ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نےبھی مریم نوازکی اس تجویزکی بھرپورتائیدوحمایت کی تھی ۔