ویب ڈیسک ۔۔ تحریک انصاف کیلئےایک اورمشکل ۔ الیکشن کمیشن نےپی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن کالعدم قراردےدئیے۔
الیکشن کمیشن نےانٹراپارٹی الیکشن کےحوالےسےتحریک انصاف کونوٹس جاری کیاتھا۔اس حوالےسےپانچ سماعتیں ہوئیں اور13دسمبرکوفیصلہ محفوظ کیاگیاتھا۔
الیکشن کمیشن نےتحریک انصاف کو20روزکےاندردوبارہ انٹراپارٹی الیکشن کرانےکاحکم دیاہے۔ فیصلےکےمطابق پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن صاف اورشفاف نہیں پائےگئے۔ ہم انتہائی فیصلہ نہیں سنارہے۔ بلےکانشان پی ٹی آئی کےپاس ہی رہےگا۔