Home / مکیش امبانی کی سخاوت،حاتم طائی بھی شرماگیاہوگا

مکیش امبانی کی سخاوت،حاتم طائی بھی شرماگیاہوگا

Mukesh Ambani gifts property to employee

ویب ڈیسک ۔۔ بھارت سےتعلق رکھنےوالےدنیا کےامیرترین افرادمیں شامل مکیش امبانی اپنے اثاثوں اور دولت کے باعث اکثرخبروں میں رہتے ہیں۔ مکیش امبانی کےبارےمیں ایک اورخبرسامنےآئی ہےجسےپڑھنےوالےحیرت سےدنگ رہ گئےہیں۔

مکیش امبانی نےانتہائی سخاوت کامظاہرہ کرتےہوئےاپنے قابلِ اعتبار اور کئی برسوں سےخدمت کرنےوالےملازم منوج مودی کو 1500کروڑ بھارتی روپے کی پراپرٹی تحفے میں دےدی۔

یہ پراپرٹی ممبئی کے پوش علاقے نیپیئن سی روڈ پر واقع ہے۔ورنداوننامی 22منزلہ عمارت 1.7لاکھ مربع فٹ کے رقبے پر پھیلی ہوئی ہے۔ خدمت کااتنابڑاانعام ملنےپرمنوج مودی کےتووارےنیارےہوگئےہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Gaza ceasefire in 2 weeks

غزہ جنگ بندی کی خفیہ شرائط سامنےآگئیں

جمعہ 27جون 2025 | نیوز میکرزویب ڈیسک غزہ میں جاری خونریزی کو روکنے کے لیے …