Home / سپریم کورٹ اختیارات بل پرصدرکےاعتراضات مسترد

سپریم کورٹ اختیارات بل پرصدرکےاعتراضات مسترد

attaullah tarar

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ رہنما ن لیگ عطااللہ تارڑکہتےہیں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجربل 2023پرصدرعارف علوی کےاعتراضات میں کوئی وزن نہیں۔

لاہورمیں پریس کانفرنس کرتےہوئےعطاتارڑکاکہناتھاکہ صدرنےسپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجربل پرنظرثانی کیلئےکہاہےتوکرلیں گےنظرثانی۔ صدرمملکت نےبل کےحوالےسےجونکات اٹھائےہیں ان میں کوئی وزن نہیں۔ سپریم کورٹ پارلیمان کےمعاملات میں مداخلت نہیں کرسکتی۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …