Home / کورونانےآئی پی ایل کوشکست دے دی

کورونانےآئی پی ایل کوشکست دے دی

Corona defeats IPL

ویب ڈیسک ۔۔ کورونانےبھارت کوجھکنےپرمجبورکردیا۔ جی ہاں نہ چاہتےہوئےبھی ملک میں کورونا کی بدترین صورتحال اورکئی کھلاڑیوں کے کورونا میں مبتلا ہونےکےبعد بھارتی کرکٹ بورڈنےآئی پی ایل کوغیرمعینہ مدت تک ملتوی کرنےکااعلان کردیا۔

گزشتہ روزبھارت میں کورونا کے پھیلاؤ اور کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث کلکتہ اور بنگلور کی ٹیموں کے درمیان ہونے والامیچ منسوخ کر دیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق جن کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ان میں کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے ورن چکرورتی اور سندیپ واریرز بھی شامل ہیں اور دونوں کھلاڑیوں کو اس وقت کورونا ہوا جب وہ انجری کے باعث میڈیکل چیک اپ کے لیے باہر گئے تھے۔

بابراعظم نےنئی تاریخ رقم کردی

پی سی بی کےدوبڑےمستعفی

چنئی سپرکنگز کے بولنگ کوچ لکشمی پتی بالاجی اور ٹیم کے سپورٹ اسٹاف کے رکن کا بھی کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ ان کے کیسز کے بعد چنائی سپر کنگز کی پوری ٹیم کو قرنطینہ کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistan women suffer 4th straight World Cup defeat

آئی سی سی ویمنزٹی20 ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم کومسلسل چوتھی شکست

Wednesday, 24 June 2026 | Web Desk آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ …