ویب ڈیسک ۔۔ قومی ٹیم کےمایہ نازوکٹ کیپربیٹرمحمدرضوان نےپریکٹس کیلئےآنےوالے16سالہ آف سپنرکواپنے50ہزارکےجوتےتحفےمیں دےدئیے۔
کراچی میں پریکٹس کیلئےآنےوالے16سالہ آف سپنرعبدالہادی کومحمدرضوان نےچیلنج دیاتھاکہ اگرمجھےآوٹ کردیاتوبیٹ کےسواجومانگوگےدوں گا۔
عبدالہادی محمدرضوان کوآوٹ تونہ کرسکےلیکن مسلسل انہیں پریکٹس کراتےرہے۔ پریکٹس ختم ہونےپرمحمدرضوان نےاپناپچاس ہزارمالیت کاجوتوں کاجوڑاعبدالہادی کوتحفےمیں دےدیا۔
عبدالہادی محمدرضوان کی یہ سخاوت دیکھ کربہت خوش بھی ہوااورمتاثربھی ۔