Home / پہلگام واقعہ ، دھونی مشکل میں پھنس گئے

پہلگام واقعہ ، دھونی مشکل میں پھنس گئے

MS Dhoni on Pehlgam incident

ویب ڈیسک: بھارت میں پاکستان دشمنی حب الوطنی کاسب سےبڑاسرٹیفکیٹ بن چکاہے۔ اس کی ایک مثال اس وقت سامنےآئی جب بھارت کو ورلڈکپ جتوانے والے کپتان مہندرا سنگھ دھونی پہلگام واقعہ پر پاکستان مخالف ردعمل نہ دیکرسوشل میڈیاٹرولزکےنشانےپرآگئے۔

ناقدین نے دھونی پرلفظوں کےنشترچلاتے ہوئے کہایہ کیسا آرمی مین ہے جوپہلگام حملےپرایک ٹویٹ نہیں کر سکتا؟

یاد رہے کہ مہندرا سنگھ دھونی کی قیادت میں 2007 ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کے بعد انہیں اعزازی طور پر اسوقت کے آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ نے نومبر 2011 میں لیفٹیننٹ کرنل کا اعزازی رینک دیا تھا۔

ٹی وی ہوسٹ نےجوکووچ سےمعافی مانگ لی

دھونی واحد کپتان ہیں جن کی قیادت میں بھارت نے 2007 میں ٹی20 ورلڈکپ، 2011میں ورلڈکپ، 2013میں چیمپئینز ٹرافی جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistan women suffer 4th straight World Cup defeat

آئی سی سی ویمنزٹی20 ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم کومسلسل چوتھی شکست

Wednesday, 24 June 2026 | Web Desk آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ …