ویب ڈیسک ۔۔ یہ کہاجائےتوغلط نہ ہوگاکہ بابراعظم کاستارہ ان دنوں عروج پرہےاورایک ایک کرکےمختلف اعزازپکےہوئےپھل کی طرح ان کی جھولی میں گرتےچلےجارہےہیں۔
اس حوالےسےتازہ ترین خبریہ ہےکہ بےچارےویرات کوہلی کاایک اورریکارڈجلدبابراعظم کےبلےکی زدمیں آکرٹوٹنےوالاہے۔ واضح رہےکہ بابراعظم کوٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیزترین 2500رنزمکمل کرنےکیلئے7اننگزمیں صرف98بنانےکی ضرورت ہے۔
بھارتی کپتان ویرات کوہلی نےیہ ریکارڈ68اننگزمیں مکمل کیاتھا۔
یادرہےکہ بابراعظم کو11ملکوں کےخلاف کم ازکم ایک ففٹی بنانےکااعزازبھی حاصل ہےاورصرف سری ایک ایساملک بچاہےجس کےخلاف ابھی تک بابرکوئی ففٹی نہیں بناسکے۔