Home / امریکی وزیرخارجہ کاآرمی چیف  جنرل عاصم منیرکوٹیلی فون

امریکی وزیرخارجہ کاآرمی چیف  جنرل عاصم منیرکوٹیلی فون

Marco Robio calls Pak Army Chief

مانیٹرنگ ڈیسک: امریکی وزیرخارجہ مارکوروبیوکاآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے  ٹیلیفونک رابطہ ۔۔ امریکی محکمہ خارجہ کےمطابق ،امریکی وزیرخارجہ نے پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کے لیے تعاون کی پیشکش کی۔مارکوروبیونےمستقبل میں تنازعات سے بچنےکےلیےامریکا کی طرف سے تعمیری معاونت کی پیشکش کی ہے۔

واضح رہے کہ  بھارت نے پاکستان میں 3 ایئر بیسز پر میزائل داغے ہیں، تاہم پاکستان کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے ان میزائل حملوں کو ناکام بنا دیا جس کے جوابی کارروائی میں پاکستان نے آپریشن بنیان مرصوص لانچ کر کے بھارت کی تین ایئر بیسزسمیت متعدد ایئر فیلڈز کو تباہ کر دیا۔

یہ بھی چیک کریں

Bilawal Bhutto and Asif Zardari London meeting on Sindh provinces issue

سندھ کی تقسیم کےخلاف ڈٹےرہنےکاعزم، زرداری بلاول ملاقات

Saturday, 5 September 2026 | Web Desk پیپلزپارٹی سندھ کی تقسیم کےخلاف موقف پرڈٹی رہےگی۔ …