Home / طلعت حسین نےاپنےمہمانوں سےمعافی مانگ لی

طلعت حسین نےاپنےمہمانوں سےمعافی مانگ لی

Anchorperson Talat Hussain apology

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان میں صحافیوں کےپروگرامزکوآن ائیرجانےسےپہلےروک دیناکوئی نئی بات نہیں ۔ ماضی میں ایساہوتاآیاہےلیکن حال ہی میں ایسامعروف اینکرپرسن طلعت حسین کےساتھ ہوا۔

طلعت حسین ان دنوں سمانیوزپرریڈلائن کےنام سےاپناپروگرام کرتےہیں اورگزشتہ دنوں ان کےپروگرام میں کاشف عباسی ، عامرالیاس رانا ، منیب فاروق اورشہزاداقبال نےشرکت کی ۔ یہ پروگرام ریکارڈتوہوالیکن اسےآن ائیرجانےکی اجازت نہیں دی گئی ۔

طلعت حسین نے 16 جولائی کی رات 10 بجکر 53 منٹ پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“پر اپنی پوسٹ میں ریکارڈ پروگرام آن ایئر نہ ہونے پر مہمانوں سے معافی مانگی۔ اپنی وضاحت میں انہوں نےلکھاپروگرام ان وجوہات کی بناپرآن نہیں جاسکاجوان کےکنٹرول سےباہرہیں ۔

ویسےتوسمجھدارکیلئےاشارہ کافی ہےلیکن طلعت حسین نےاپنی ٹویٹ میں یہ نہیں بتایاکہ پروگرام کاموضوع کیاتھااورانہوں نےاپنےمہمانوں سےکیاسوال پوچھےاورانہوں نےکیاجواب دئیے؟

مخصوص نشستوں سےمتعلق سپریم کورٹ کےفیصلےکےبعدتقریباًسبھی ٹاک شوزمیں اسی موضوع پربات کی جارہی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Bilawal Bhutto and Asif Zardari London meeting on Sindh provinces issue

سندھ کی تقسیم کےخلاف ڈٹےرہنےکاعزم، زرداری بلاول ملاقات

Saturday, 5 September 2026 | Web Desk پیپلزپارٹی سندھ کی تقسیم کےخلاف موقف پرڈٹی رہےگی۔ …