Home / پنجاب حکومت کافری سولرپینلزدینےکااعلان

پنجاب حکومت کافری سولرپینلزدینےکااعلان

Punjab govt announce free solar panels

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازکاعوام کوریلیف دینےکیلئے500یونٹ تک بجلی استعمال کرنےوالےصارفین کوتقریباًمفت سولرپینل دینےکااعلان ۔

خبرکی تفصیل کےمطابق سول پینل کیلئے90فیصدادائیگی پنجاب حکومت کرےگی جبکہ بقیہ 10فیصدصارفین سے5سال کی آسان اقساط کی صورت میں وصول کیاجائےگا۔ اس اسکیم کےتحت سب سےپہلےانتہائی غریب طبقےمیں سولرپینل بانٹےجائیں گے۔

پنجاب حکومت نےاس اسکیم کوروشن گھراسکیم کانام دیاگیاہےاوراس کی منظوری کیلئےوزیراعلیٰ مریم نوازنےمنگل کوصوبائی کابینہ کااجلاس بلایاہےجس میں اس اسکیم کی منظوری لی جائےگی ۔

صارف کی ضرورت کے مطابق سرکاری بجلی اور سولر پینل سے حاصل ہونے والی بجلی کے درمیان شرح کا تعین بھی ہوسکے گا۔ شفاف طریقہ کار کے مطابق پہلے مرحلے میں غریب ترین گھرانوں کو سولرسسٹم دئیے جائیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Rana Sanaullah reaction on Mohsin Naqvi statement on Geo TV program Aj Shahzeb Khanzada ke Sath

نوازشریف نےمحسن نقوی کوجواب دینےسےروک دیا

Tuesday, 4 August 2026 | Web Desk راناثنااللہ کہتےہیں نوازشریف نےمحسن نقوی کےبیان پرردعمل دینےسےمنع …