Home / نوازشریف کوشاہدخاقان عباسی،مفتاح کی یادآگئی

نوازشریف کوشاہدخاقان عباسی،مفتاح کی یادآگئی

Nawaz Sharif reelected PMLN president

ویب ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کاصدرمنتخب ہونےکےبعدنوازشریف نےجنرل کونسل اجلاس سےخطاب کرتےہوئےاپنےان پرانےساتھیوں کانام بھی لیاجوآج ان کےساتھ نہیں۔

نوازشریف کوگزشتہ روزمسلم لیگ ن کابلامقابلہ صدرمنتخب کرلیاگیااورجنرل کونسل نےایک قراردادکےذریعےان کےپارٹی صدرمنتخب ہونےکی قراردادبھی منظورکرلی۔ اس موقع پرتقریب سےخطاب کرتےہوئےنوازشریف کواپنےان پرانےدوستوں کی یادبھی آگئی جوآج پارٹی میں نہیں۔

نوازشریف نےکہاشاہدخاقان عباسی ، مفتاح اسماعیل،خواجہ سعدرفیق،خواجہ آصف ، مریم نواز،حمزہ شہبازاوردیگرنےبڑےصبراورحوصلےسےجیل کاٹی۔ مشکل وقت میں ثابت قدم رہنےپران حضرات کاشکریہ اداکرتاہوں۔

یہ بھی چیک کریں

nawaz sharif apni chat apna ghar scheme

نوازشریف پی ٹی آئی کارکنوں سےمخاطب

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ ن کےقائداورسابق وزیراعظم نوازشریف نےعمران کےکارکنوں کومخاطب کرکےبڑی بات کردی …