Home / شہیدکی بیٹی کی شادی میں پولیس کی اینٹری

شہیدکی بیٹی کی شادی میں پولیس کی اینٹری

daughter of martyred police cop's marriage Muzaffargarh

Sunday, 21 December 2025 | Web Desk

مظفرگڑھ میں شہید پولیس کانسٹیبل کی بیٹی کی شادی میں پولیس کےافسران اوراہلکارشہیدکی بیٹی کےسرپرہاتھ رکھنےپہنچ گئے۔ شادی نےپولیس نےمنتظم کاکردارنبھایا۔

مظفر گڑھ میں شہید پولیس کانسٹیبل کی بیٹی فوزیہ کی شادی ایک ایسی انوکھی شادی تھی جس میں پولیس نے منتظمین کا کردار نبھایا۔

شادی میں بارات کو پولیس پروٹوکول میں میرج ہال تک پہنچایا گیا،دلہن کا بھی لیڈی کانسٹیبلز نے پھول نچھاور کرتے ہوئے استقبال کیا۔

واضح رہے مظفرگڑھ میں پولیس کانسٹیبل اقبال بھٹی پولیس مقابلے کے دوران جرائم پیشہ افراد کی فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے۔

یہ بھی چیک کریں

Defence Minister of Pakistan Khawaja Asif reaction on Mohsin Naqvi statement

میری نقوی صاحب جتنی اوقات نہیں: خواجہ آصف

Monday, 3 August 2026 | Web Desk وزیردفاع خواجہ آصف کہتےہیں محسن نقوی نےسسٹم کےفیل …