کھیل

بڑےکھلاڑی آئی پی ایل سےنکل گئے

English cricketers quit IPL

Monday, 8 December 2025 | Web Desk بین اسٹوکس سمیت 3 انگلش کرکٹرز پرآئی پی ایل نے اپنے دروازے بند کردیے۔ تینوں آئندہ برس لیگ کےآکشن میں شریک نہیں ہوپائیں گے۔ اسٹوکس رواں برس میگا آکشن کے لیے رجسٹرڈ نہیں ہوئے تھےاوراسی باعث وہ آئندہ برس کے منی آکشن میں بھی شریک نہیں ہوسکتے۔ ہیری بروک نے 2025 میں آخری لمحات میں ذاتی وجوہات کے سبب اپنا نام واپس لے لیا تھا،اس لئےاب وہ بھی آئی پی ایل آکشن میں حصہ لینےکےاہل نہیں رہے۔ جیسن روئے 2025 کیلیے رجسٹرڈ نہیں ہوئے اور 2024 میں بھی باہر ہوگئے تھے جس کے …

مزید پڑھیں »

کوہلی ہیڈکوچ اوربورڈکےخلاف ڈٹ گئے

Indian batter Virat Kohli

Wednesday, 03 December 2025 | Web Desk بھارت کی ون ڈے ٹیم میں کھلاڑیوں کےدرمیان مسائل گہرےہوتےدکھائی دے رہےہیں۔ بھارتی میڈیا میں ہیڈ کوچ گوتم گمبھیراورویرات کوہلی کے درمیان تعلقات مزید بگڑنے کی خبریں زور پکڑتی جا رہی ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ سے قبل رائے پور کے ایئر پورٹ موجود بھارتی ٹیم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس سے یہ سمجھا جا رہا ہے کہ ویرات کوہلی ہیڈ کوچ گوتم گمبھیرکےدرمیان فاصلےبڑھتےجارہےہیں کیونکہ کوہلی گوتم سے دوربیٹھےپراگیان اوجھا کے ساتھ محوگفتگوہیں۔ ایئر پورٹ پر ویٹنگ میں موجود ٹیم …

مزید پڑھیں »

علی ترین کاملتان سلطانزسےعلیحدگی کااعلان

Ali Tareen quit multan sultans

Thursday, 27 November 2025 | Web Desk پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ علی ترین نےاس حوالےسےسوشل میڈیاپرایک جذباتی پیغام بھی چھوڑا۔ ایکس پراپنےبیان میں علی ترین نےملتان سلطانزکاحصہ ہونےکواپنےلئےزندگی کا سب سے بڑااعزازقراردیا۔ کہامیں شائقین سے محبت کرتا ہوں، میں اس ٹیم سے محبت کرتا ہوں اور میں جنوبی پنجاب کی نمائندگی کرنے کے قابل ہونے سے بہت محبت کرتا ہوں۔ علی ترین نےکہا کہ میں ہر سیزن میں اپنے کھلاڑیوں اوراسٹاف کوبتاتارہا ہوں کہ اس ریجن کی نمائندگی کرناکیامعنی رکھتاہے۔ سال بہ سال …

مزید پڑھیں »

سری لنکن کھلاڑی واپس نہیں جارہے

sri lanka crickt team Pakistan tour

Thursday, 13 November 2025 | Web Desk سری لنکن کرکٹ ٹیم اپنادورہ پاکستان مکمل کرےگی، کوئی بھی کھلاڑی واپس نہیں جارہا ۔ سری لنکن ٹیم کے مینیجر نےتصدیق کردی۔ جیونیوزکےمطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مینیجر نےبتایا کہ تمام سری لنکن کھلاڑی پاکستان میں رہیں گے اور کوئی کھلاڑی وطن واپس نہیں جارہا۔ اس سےپہلےسری لنکن کرکٹ ٹیم کے مینیجر نےبتایاتھاکہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واپس جانا چاہتے ہیں جس کے بعد پی سی بی کی جانب سے ون ڈے سیریز اور ٹرائی سیریز کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی گئی۔ چیئرمین کرکٹ بورڈ و وزیرداخلہ …

مزید پڑھیں »

رضوان کےمشورےسےکپتانی قبول کی، شاہین آفریدی

Shaheen Afridi Press talk

Tuesday, 11 November 2025 | Web Desk پاکستان ون ڈے ٹیم کےکپتان شاہین آفریدی کہتےہیں محمد رضوان نےخود کپتانی سےہٹنےکافیصلہ کیا،رضوان کو ہی سب سے پہلے بتایا کہ میں کپتان بن رہا ہوں۔ رضوان کے ساتھ مشورے کے بعد ہی میں نے کپتانی قبول کی۔ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز شروع ہونے سے پہلےراولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےشاہین آفریدی نےکہا میں جب پہلی بارکپتان بناتو بابراعظم سمیت دیگرکھلاڑیوں سےرابطہ ہوا، مجھے کپتانی سےکیوں ہٹایا گیا، اس پر بات نہیں کروں گا۔ بیٹنگ فیلڈنگ بولنگ تینوں ڈپارٹمنٹس پرفوکس کیاہواہے، ذمہ داری تمام کھلاڑیوں کو لینی پڑے گی۔ …

مزید پڑھیں »

بھارتی بولرکویہ چھکاکبھی نہیں بھولےگا

tim david sixer to indian bowler

Wednesday, 5 November 2025 | Web Desk آسٹریلوی بیٹر ٹم ڈیوڈ نے بھارتی بولر اکشر پٹیل کو 129 میٹر لمبا چھکالگاکربھارتیوں کےطوطےاڑادئیے۔ چھکالگانےکی ویڈیو سوشل میڈیا پربہت تیزی سے وائرل ہوگئی۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹم ڈیوڈ نےاکشر پٹیل کو7ویں اوور میں یہ چھکا رسید کیا۔ یہ بلند و بالا چھکا گراؤنڈ کی چھت پرجالگا جسےدیکھ کر وہاں بیٹھے شائقین و کمنٹیٹرزحیرت زدہ رہ گئے۔ ٹم ڈیوڈ نے اس میچ میں 38 گیندوں پر 74 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 8 چوکے اور 5 لمبےچوڑےچھکے شامل تھے۔ 2 نومبر کو ہونے …

مزید پڑھیں »

میرےدفترآو،ٹرافی لےجاو: محسن نقوی

Asia Cup trophy issue

Tuesday, 30 September 2025 | Web Desk چیئرمین پی سی بی اورایشین کرکٹ کونسل کےصدرمحسن نقوی کابھارت کوکراراجواب۔ کہاٹرافی چاہیےتوکپتان کوبھیجوآکرمجھ سےلےجائے۔ محسن نقوی نےیہ بات بھارتی کرکٹ بورڈکےنائب سربراہ راجیوشکلاکوکہی ۔ دبئی میں ایشین کرکٹ کونسل کےاجلاس میں راجیوشکلاباربارمحسن نقوی سےایشیاکپ کی ٹرافی کاتقاضاکرتےرہے۔ جس پرمحسن نقوی نےکہاکہ یہ بات ہمارےآج کےاجلاس کےایجنڈےمیں شامل نہیں ۔ پھربھی آپ کی بات کاجواب یہ ہےکہ اپنےکپتان کومیرےدفتربھیجئے،وہ آئےاورٹرافی لےجائے۔ محسن نقوی کےجواب کےبعدراجیوشکلاکوکچھ نہ سوجھی ۔ راجیوشکلاکومزیدبتایاگیاکہ ہم توٹرافی دینےکیلئےتیارتھے،آپ کےکپتان نےٹرافی لینےسےانکارکیا۔ اگر بھارت کو ٹرافی چاہیے تو ایشین کرکٹ کونسل کے دفتر یا پھر کوئی تقریب منعقد کر کے …

مزید پڑھیں »

بھارتی ٹیم پرنوٹوں کی بارش

prize money for indian cricket team for winning Asia Cup

Monday, 28 September 2025 | Web Desk ایشیا کپ کا فائنل جیتنے والی بھارتی ٹیم کو کروڑوں روپےبطورانعام دئیےجائیں گے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری دیوا جیت سائیکیا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا کپ کی ٹرافی کامعاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل کےصدرکے خلاف شدید احتجاج کریں گے۔ دیوا جیت سائیکیا نے کہا کہ بھارتی بورڈ پہلے دن سے حکومتی پالیسی پر عملدر آمد کر رہا ہے ، ایشیا کپ ملٹی نیشنل ٹورنامنٹ ہے، ہم پاکستان سے باہمی سیریز نہیں کھیلتے۔ سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے جنگ …

مزید پڑھیں »

بابراعظم اوررضوان کوواپس لاو،شائقین کرکٹ

Pak India match in Asia Cup 2025

Monday, 22 September 2025 | Web Desk بابراعظم اورمحمدرضوان کوٹیم میں واپس لاو ۔۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل فور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد شائقین کرکٹ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچ اور مینجمنٹ پر برس پڑے۔ سینئرکھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی کامطالبہ کردیا۔۔ ایشیاکپ کےفائنل فور مرحلے کے پہلے میچ میں بھارت سے ایک مرتبہ پھر قومی کرکٹ ٹیم کی ناکامی پرپاکستانی شائقین کےصبرکاپیمانہ چھلک پڑا۔ کہاگزشتہ میچز کے مقابلے میں اس مرتبہ قدرے بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن ناقص فیصلے پاکستان کو لے ڈوبے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم میں از سر …

مزید پڑھیں »

کرکٹرحیدرعلی ریپ چارجزسےبری

Pakistani cricketer Haider Ali rape case

Thursday, 4 September 2025 | Web Desk مانچسٹر پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مبینہ ریپ کا کیس ناکافی شواہدکی بناپرخارج کردیا۔ مانچسٹرپولیس کےذرائع کےمطابق الزامات سےبری ہونےکےبعدحیدرعلی کوان کاپاسپورٹ واپس مل جائےگااوروہ بغیرکسی پابندی کےبرطانیہ آجاسکیں گے۔ یادرہےکہ پاکستان شاہینزکرکٹ ٹیم کےحالیہ دورہ انگلینڈکےدوران ایک خاتون نے(جس کی شناخت ظاہرنہیں کی گئی) نےحیدرعلی پران سےجنسی زیادتی کاالزام لگایا ۔ اس الزام کےبعدمانچسٹرپولیس نےحیدرعلی کوگرفتارکرکےبعدازاں انہیں ضمانت پررہاکردیا۔ تاہم ان کاپاسپورٹ رکھ لیاتھا۔ حیدرعلی کےبرطانیہ چھوڑنےپربھی پابندی تھی۔ پولیس نے حیدر علی کے خلاف تحقیقات کے لیے اضافی وقت لیا لیکن کرکٹر کے خلاف کوئی الزام ثابت نہ …

مزید پڑھیں »