مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ باکسنگ کےبڑےمقابلےمیں پاکستانی نژادبرطانوی باکسرعامرخان کوشکست کاسامناکرناپڑگیا۔ مانچسٹرایرینامیں ہونےوالےمقابلےمیں برطانوی باکسرکیل بروک نےپہلےراونڈہی سےعامرخان پرتابڑتوڑحملےشروع کردئیےاورانہیں سنبھلنےنہ دیا۔ عامرخان نےحریف باکسرپرحملےکرنےکی کوشش کی لیکن کیل بروک نےان کی ہرکوشش کوناکام بنادیا۔ چھٹےراونڈتک عامرخان اس قدرنڈھال ہوچکےتھےکہ ریفری نےفائٹ کوروک کرکیل بروک کوفاتح قراردےدیا۔ یوں عامرخان کوٹیکنیکل بنیادوں پرناک آوٹ کاسامناکرناپڑا۔ پینتیس سالہ کیل بروک نے کیریئر کی چالیسویں فتح اپنے نام کی۔ مانچسٹرایریناپاکستانی نژادبرطانوی شہریوں سےکھچاکھچ بھراہواتھااورپوری فائٹ کےدوران ایرینامیں پاکستان زندہ باد،عامرخان زندہ بادکےنعرےگونجتےرہے۔
مزید پڑھیں »جیمزفالکنرجھوٹ بولتےہیں،آفریدی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے دستبردار ہونے والے آسٹریلوی کرکٹر جیمز فوکنر کے رویے پر برہمی کا اظہارکرتےہوئےاس پرافسوس کااظہارکیا ہے۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ جیمز فوکنر کے بیان پر مایوسی ہوئی جنہوں نے پاکستان کی مہمان نوازی اور ایونٹ کے لیے کیے گئے انتظامات کا جواب الزامات سے دیا۔ واضح رہے کہ شاہد خان آفریدی رواں سیزن میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ رہے اور اپنی انجری کے باعث ایونٹ سے دستبردار ہوئے تھے۔ جیمز فوکنر …
مزید پڑھیں »بابراعظم کرکٹ کےمحمدعلی باکسرہیں : ویورچرڈز
ویب ڈیسک ۔۔ ویسٹ انڈین کرکٹ لیجنڈاورکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےمینٹورسرویوین رچرڈزنےقومی کرکٹ ٹیم اورپی ایس ایل میں کراچی کنگزکےکپتان بابراعظم کوکرکٹ کامحمدعلی باکسرقراردےدیا۔ کرکٹ ڈاٹ کام ڈاٹ پی کےکوانٹرویودیتےہوئےویوین رچرڈزکاکہناتھاکہ محمدعلی باکسرکی طرح بابراعظم بھی اپنےمخالف کوابتدامیں ناک آوٹ نہیں کرتے لیکن میچ ختم ہونےتک وہ اپناکرچکےہوتےہیں۔ سرویوین رچرڈزکےمطابق نوجوان بیٹربھی محمدعلی کی طرح کلاسی پلئیرہیں ۔ وہ بھی محمدعلی کی طرح مخالف کوشروع میں ناک آوٹ نہیں کرناچاہتےلیکن جب میچ ختم ہوتاہےتومخالف زخموں سےچورہوتاہے۔ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نام پیداکرنےکےخواہشمندکرکٹرزکوبابراعظم سےسیکھناچاہیے۔ سرویوین رچرڈزکامزیدکہناتھاکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزسےمنسلک ہوناان کی خوش قسمتی ہے،میں اپنےاس تجربےسےبہت لطف اندوزہورہاہوں۔ فرنچائزاونرندیم عمر اورکھلاڑی سبھی شاندارہیں۔
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کےہتھیارآئی پی ایل میں چلیں گے
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ کاجادوانڈین پریمئیرلیگ کےسرچڑھ کربولنےلگا۔ پی ایس ایل سیزن سیون میں اچھی کارکردگی دکھانےوالےمتعددغیرملکی کھلاڑی آئی پی ایل کی نیلامی میں ہاتھوں ہاتھ بک گئے۔کون ساکھلاڑی کتنےمیں بکا؟ آئیےجانتےہیں۔ ایک رپورٹ کےمطابق پی ایس ایل میں شاندارپرفارمنس دکھانے والےغیرملکی کرکٹرزبھارتی لیگ آئی پی ایل فرنچائزرزکوایساامپریس کیاکہ انہوں نےان کرکٹرزکومہنگےداموں خریدکراپنابنالیا۔ واضح رہےکہ انڈین پریمئیرلیگ مارچ کےآخری ہفتےمیں شروع ہوگی اوراس کیلئےکھلاڑیوں کی نیلامی کی گزشتہ ہفتےہنگلورومیں ہوئی۔ راشدخانلاہورقلندرزکیلئےکھیلنے والے افغانستان کے راشد خان کو گجرات ٹائٹنز نے پندرہ کروڑ انڈین روپے میں آکشن سےپہلے ہی ٹیم میں شامل کرلیاتھا۔ لیام لیونگسٹنپشاور زلمی میں کھیلنے والے لیام …
مزید پڑھیں »کراچی کنگزنےہارنےکاریکارڈقائم کردیا
ویب ڈیسک ۔۔ کراچی کنگزنےپاکستان سپرلیگ کےسیزن سیون میں مسلسل شکستوں کاریکارڈقائم کردیا۔ لگاتارآٹھویں میچ میں بھی ملتان سلطانزنے7وکٹوں سےہرادیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کراچی کنگزنےپہلےکھیلتےہوئےملتان سلطانزکو175رنزکاٹارگٹ دیا۔ یہ ٹارگٹ ملتان سلطانزنے19ویں اوورمیں حاصل کرلیا۔ ملتان سلطانزکےکپتان محمدرضوان نے76جبکہ شان مسعودنے45رنزبناکرٹیم کی جیت میں اہم کردارداکیا۔ خوشدل شاہ نے21رنزبنائے۔ لاہورکےقذافی اسٹیڈیم میں کھیلاگیایہ ایونٹ کا23واں میچ تھاجس میں کراچی کنگزنےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیا۔ بیٹنگ کےآغازمیں کراچی کوبڑانقصان بابراعظم کی وکٹ کی صورت میں اٹھاناپڑاجورومان رئیس کی گیندپرصرف 2رن بناکرپویلین لوٹ گئے۔ بابرکےجانےکےبعدٹیم کی ڈوبتی نیاکوسہارادینےکیلئےجوکلارک اورشرجیل نےٹیم کوسہارادینےکی کوشش کی تاہم 72رن کی شراکت کےبعدیہ دونوں بھی باری باری پویلین …
مزید پڑھیں »پشاورزلمی مزیدمضبوط،کوئٹہ مزیدکمزور
ویب ڈیسک — پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل)کاایک اورسنسنی خیزٹاکرا۔22ویں میچ میں پشاورزلمی نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو24رنزسےہراکرایونٹ میں اپنی پوزیشن مزیدمضبوط جبکہ کوئٹہ کی مزیدکمزورکردی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلےجانے والےاس میچ میں پشاور زلمی نےٹاس جیت کرپہلےبیٹنگ کافیصلہ کیااورجیتنےکیلئےکوئٹہ کو186 رنزکاہدف دیا۔ ہدف کےتعاقب میں گلیڈی ایٹریزصرف 161 رنزہی بناسکےجبکہ ول اسمیڈنےشاندار99 رنزبنائےتاہم وہ نروس نائنٹیزکاشکارہوگئےاورسینچری مکمل نہ کرسکے۔ اہم میچ میں جیسن روئے،جیمز وینس، سرفرازاحمد،افتخاراحمداورعمراکمل جیسے بڑےبڑی کارکردگی دکھانےمیں ناکام رہے۔ سرفرازنے25، روئےنے13، افتخارنے10 اورعمراکمل نےایک رن بنایا، جبکہ جیمزوینس پھرصفرپرآؤٹ ہوگئے۔ پشاور زلمی کی جانب سے عثمان قادر نے3نےتین کھلاڑیوں کوپویلین بھجوایا۔ اس میچ میں تجربہ کار شعیب ملک …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل : کراچی کنگزجیت کوترس گئی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن کے دوسرے مرحلے میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے انتہائی سنسنی خیزاوراعصاب شکن مقابلے کے بعد کراچی کنگز کوایک رنز سے شکست دےکر ٹرافی کی دوڑ سےآوٹ کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان بابر اعظم کا ٹاس جیت کر اسلام آباد کو پہلے بیٹنگ کی دعوت ددینےکافیصلہ غلط ثابت ہوا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے مقررہ 20 اوورز میں7 وکٹوں پر 191رنز بنائے۔ اسلام آباد یونائیٹڈکی بیٹنگ شروع میں لڑکھرائی ، اوپنر رحمان اللہ 12 رنز کے مجموعی اسکور پر آؤٹ ہوئے جبکہ …
مزید پڑھیں »قلندرزنےسلطانزکوہارکاہارپہنادیا
ویب ڈیسک ۔۔ آخرکارپاکستان سپرلیگ کی مسلسم ناقابل شکست رہنےوالی ٹیم ملتان سلطانزنےہارکاہاراپنےگلےمیں پہن ہی لیا۔ لاہورقلندرزنےہوم گراونڈپرمحمدرضوان کی ملتان سلطانزکوگھٹنےٹیکنےپرمجبورکردیا۔ لاہورقلندرزکی اننگزقذافی اسٹیڈیم میں کھیلےگئےمیچ میں ملتان سلطانزنے ٹاس جیت کرلاہورقلندرزکو بیٹنگ کی دعوت دی تولاہورقلندرزکاآغازاچھانہ تھا۔۔ 5کےمجموعی اسکورپرعبداللہ شفیق چاررنزبناکروکٹ دےبیٹھے،تاہم کامران غلام اور فخرزمان نےذمہ داری کامظاہرہ کرتےہوئ ٹیم کو مجموعی اسکور91تک پہنچایا۔ کامران غلام نے 42جبکہ فخرزمان نے60 رنز کی اننگزکھیلی۔۔ محمد حفیظ بھی آج بھرپورفارم میں دکھائی دئیےاورانہوں نے43اور فل سالٹ نے ناٹ آوٹ 26رنز بناکرٹیم کا ٹوٹل 182 رنز تک پہنچا دیا۔ ملتان سلطانزکی اننگزحیرت انگیزطورپرآج ملتان سلطانزکی ٹیم آف کلرنظرآئی اورمحمدرضوان سمیت کسی …
مزید پڑھیں »پاکستان سپرلیگ: ملتان سلطانزکی مسلسل چھٹی فتح
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ کےرواں سیزن میں ملتان سلطانزاب تک کی سب سےکامیاب ٹیم بن گئی ۔ مسلسل چھٹی فتح اپنےنام کرلی ۔ کپتان محمدرضوان کی قیادت میں ملتان سلطانزکاپاکستان سپرلیگ سیزن سیون میں فتوحات کاشاہانہ سلسلہ جاری ۔ لاہورکےقذافی اسٹیڈیم میں سیزن کےپہلےمیچ میں پشاورزلمی کوہنستےکھیلتے42رنزسےشکست دےدی۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیتا اور ملتان سلطانزکو بیٹنگ کی دعوت دی۔ملتان کے اوپنرز محمد رضوان اور شان مسعود نے ایک بار پھر اپنی ٹیم کو اچھا آغاز دیااور98 رنز بنائے۔ شان مسعود 68 اور محمد رضوان 34 رنز بنا کرپویلین لوٹے۔ٹم …
مزید پڑھیں »شعیب اختر ٹک ٹاکربن گئے
ویب ڈیسک ۔۔ شعیب اخترالمعروف راولپنڈی ایکسپریس نے بھی ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک جوائن کرلی سپیڈاسٹارنےٹک ٹاک جوائن کرنےکی اطلاع ٹوئٹر پراپنےمداحوں کودیتےہوئےکہاکہ آخر کار میں بھی اب آپ کے پسندیدہ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر ہوں۔ ذمےداری کےساتھ ٹک ٹاک پرکرکٹ اوردیگرچیزوں کےمتعلق مواداپ لوڈکریں گے۔ انہوں نے ٹوئٹر پر اپنی پہلی ٹک ٹاک ویڈیو کا لنک بھی شیئر کیا اور لوگوں سے درخواست کی کہ انہیں فالو کریں۔ شعیب اختر نے اپنی پہلی ویڈیو میں لوگوں کو ایک خوبصورت پیغام دیا کہ آپ کو انٹرنیٹ پر کچھ بھی اپ لوڈ کرنے سے پہلے ذرا رکنا پڑے گا …
مزید پڑھیں »