ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 2024 کاپلیئرڈرافٹ 13دسمبر کو ہوگا۔اس حوالےسےتقریب لاہورمیں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ہوگی،وقت کااعلان بعدمیں کیاجائےگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈنےفی الحال پی ایس ایل کےاگلےایڈیشن کیلئےممکنہ تاریخ 8 فروری سے 24 مارچ 2024 دی ہے۔ پی سی بی کےمطابق پلیئرڈرافٹ کےلیےپک آرڈرکواس ماہ حتمی شکل دی گئی جس کےمطابق کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوڈرافٹ میں پہلاکھلاڑی ِپک کرنا ہے۔ پاکستان سپرلیگ میں مقامی کھلاڑیوں کوبرقراررکھنےکا عمل 10 نومبر کو مکمل ہوچکاجبکہ غیر ملکی کرکٹرز کی رجسٹریشن 25 اکتوبر سے شروع ہوئی جس میں کئی نامورکھلاڑیوں نےاپنی دلچسپی ظاہر کی۔ پلاٹینم کیٹیگری کے لیے پہلےراؤنڈ کا سلیکشن …
مزید پڑھیں »بھارتی بولرشامی کی پاکستانی کھلاڑیوں پرکڑی تنقید
ویب ڈیسک ۔۔ بھارت کےرائٹ آرم فاسٹ بولرمحمد شامی کی پاکستانی کھلاڑیوں پرشدیدتنقید۔ایک انٹرویومیں کہاکہ پاکستانی کرکٹرزخودکوسب سےبہترین کھلاڑی سمجھتےہیں۔ معروف سپورٹس برانڈپوماانڈیاکےساتھ ایک انٹرویومیں محمدشامی نےکہاکہ پاکستان کھلاڑی ان کی کارکردگی کوبرداشت نہیں کرسکے۔ شامی کاکہناتھاکہ انہوں نےایونٹ کےہرمیچ میں پانچ یاچھ وکٹیں حاصل کیں۔ بھارتی بولرنےدعویٰ کیاکہ پاکستانی کرکٹرزمیری کارکردگی کو ہضم نہیں کر سکے اور انہوں نے گیند کولیکریہ کہناشروع کردیاکہ آئی سی سی بھارت کو مختلف گیند دے رہی ہے۔ شامی نے مزید کہا کہ پاکستانی کھلاڑی خود کو بہترین سمجھتے ہیں، لیکن بہترین کھلاڑی وقت پر بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہیں، سخت محنت کرتے …
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹیم آف دی ٹونامنٹ،پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں
ویب ڈیسک ۔۔ کرکٹ ورلڈکپ کےاختتام پرآئی سی سی نے ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا۔ایک بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔۔ ٹیم کےکپتان روہت شرماہونگے۔۔دیگرکھلاڑیوں میں کوئنٹن ڈی کوک، ویرات کوہلی اور ڈیرل میچل کوشامل کیا گیا ہے۔ اس کےعلاوہ کے ایل راہول، گلین میکسویل، رویندرا جڈیجا اور جسپریت بمراہ بھی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا حصہ ہیں۔ دلشان مدھوشانکا، ایڈم زمپا اور محمد شامی بھی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ میں اپنےجوہردکھائیں گے۔۔ حیران کن طورپراس ٹیم میں ایک بھی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔۔۔
مزید پڑھیں »بابراعظم سےکپتانی چھن گئی ۔۔۔
ویب ڈیسک ۔۔۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 میں خراب کارکردگی کےبعدبابر اعظم کی کپتانی ختم ہوگئی۔ وہ مستقبل میں قومی ٹیم میں بطورکھلاڑی کھیلیں گے ۔۔ جیونیوزکی خبرکےمطابق بابراعظم سےٹیسٹ ، ون ڈےاورٹی 20تینوں فارمیٹ کی کپتانی واپس لےلی جائےگی۔ جیونیوزنےذرائع کےحوالےسےبتایاکہ بابراعظم بطور کپتان استعفیٰ دینگے تو بورڈ قبول کر لے گایادوسری صورت میں بورڈ خودبابر اعظم کو کپتانی سے ہٹادےگا۔ جیونیوزکی خبرکے مطابق دورہ آسٹریلیا میں شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کے مضبوط امیدوار ہیں،دورہ نیوزی لینڈ میں ٹی 20 قیادت کاقرعہ شاہین آفریدی کےنام نکلنےکاقوی امکان ہے۔ اسی طرح 2024 آئی سی سی ورلڈ …
مزید پڑھیں »بابراعظم نمبرون بلےبازنہیں رہے ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ بابراعظم آئی سی سی ون ڈےبیٹرزکی رینکنگ میں نمبرون پوزیشن سےمحروم ۔۔ نئی رینکنگ کےمطابق بھارت کےشبمن گل اب دنیاکےنمبرون بلےبازہیں۔ بابراعظم دوسری پوزیشن پربراجمان۔ شبمن گل 830 رینکنگ پوائنٹس کےساتھ پہلے جب کہ بابر اعظم 824 رینکنگ پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پرہیں۔ قومی ٹیم کےکپتان بابراعظم تقریباً3سال تک ون ڈےرینکنگ کےنمبرون بیٹررہے۔ جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک تیسرے، بھارت کے ویرات کوہلی چوتھے اورآسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر پانچویں نمبرپربراجمان ہیں۔ پاکستانی بیٹرفخر زمان ہفتہ وار رینکنگ میں 11 ویں نمبرکھڑےہیں،افغانستان کے ابراہیم زادران سات درجے بہتری کے ساتھ 12 ویں نمبرپرآگئےہیں۔ ون ڈےبولرزکی رینکنگ …
مزید پڑھیں »میکسویل آیااوراس نےکردکھایا ۔۔
ویب ڈیسک ۔۔ وہ آیا،اس نےدیکھااورفتح کرلیا۔ یہ جملہ آسٹریلین بیٹرگلین میکسویل کےبارےمیں کہاجائےتوبالکل بھی غلط نہ ہوگا۔ میکسویل نےافغانستان کےخلاف میچ میں پروفیشنلزم کی وہ مثال قائم کردی کہ جسےقائم رکھنےکی کوشش کرنےوالوں کوشایددانتوں پسینہ آجائے۔ ورلڈکپ کے39ویں میچ میں گلین میکسویل نےناقابل یقین ڈبل سنچری اسکورکرتے ہوئےافغانستان کوایسی جیت سےمحروم کردیاجوبظاہراس کی ہوتی ہوئی نظرآرہی تھی۔ میکسویل نے128 گیندوں پر 201 رنز کی ناقابل شکست اننگزکھیل کرافغانستان کو 3 وکٹوں سے نہ صرف شکست دی بلکہ آسٹریلیاکوسیمی فائنل میں بھی پہنچادیا۔ گلین میکسویل کی 201 رنز کی یہ اننگزشائقین کرکٹ کومدتوں یادرہےگی کیونکہ اس اننگزکو ون ڈے کرکٹ …
مزید پڑھیں »کیاپاکستان اوربھارت سیمی فائنل میں آمنےسامنےہونگے؟
ویب ڈیسک ۔۔ نیوزی لینڈکےخلاف خوشگوارفتح نےپاکستان کےسیمی فائنل تک پہنچنےاوردوسری ٹیموں کیلئےخطرےکےامکانات روشن کردئیےہیں۔۔ موجودہ کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کیلئےیہ صورتحال کوئی نئی بات نہیں۔ 1992میں بھی قومی ٹیم کی پوزیشن کوئی بہت اچھی نہیں تھی اوراسےپوائنٹس ٹیبل پرنیچےہونےکےباعث مقابلےسےباہرسمجھاجارہاتھا۔ لیکن پھرسب نےدیکھاکہ گرین شرٹس نےسب کوحیران کردیااورعالمی کپ اپنےنام کرلیا۔۔ موجودہ ٹیم کی حالت بھی کم وبیش 1992والی ہی ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف فخر زمان کی سنچری کی وجہ سے ٹیم کی امیدوں کےبجھتےچراغ روشن ہوگئےہیں۔یہ کام مشکل سہی لیکن اگرتھوڑی محنت کی جائےاورقسمت بھی ساتھ دےتودیگر میچوں کے نتائج بھی پاکستان کےحق میں آسکتےہیں۔ سب کچھ …
مزید پڑھیں »بابراعظم قیادت کےاہل ثابت نہیں ہوئے:شاہدآفریدی
ویب ڈیسک ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان شاہدکپتان نےبابراعظم کےبارےمیں بڑی بات کردی ،ایک ٹی وی پروگرام میں بات کرتےہوئے کہاوہ قائدانہ صلاحیتوں سےعاری ہیں۔ بوم بوم آفریدی کاکہناتھاکہ انہیں جس چیز کا مجھے ڈر تھا وہی ہوا، میرےخیال میں ان میں قیادت کرنےکی صلاحیت ہی نہیں لیکن میں چاہتا تھا کہ بابراعظم مجھے غلط ثابت کریں، امیدتھی کہ ہ بہتری لائیں گے مگر 4 برس میں انھوں نے کچھ نہیں سیکھا،میری خواہش بابرجتنے بڑے وہ کھلاڑی ہیں اتنے ہی بڑے وہ کپتان بھی بنیں۔ شاہد آفریدی کامزیدکہناتھاکہ لیڈر وہ ہوتا ہے جو دوسروں سے مختلف سوچے، لیڈرچانس لینے …
مزید پڑھیں »افغانستان سےہار،شعیب ٹیم پربرس پڑے
ویب ڈیسک ۔۔ ورلڈکپ میں افغانستان کےہاتھوں بدترین شکست کےبعدسابق فاسٹ باولر شعیب اختربھی قومی ٹیم پربرس پڑےاوربورڈسمیت کپتان بابراعظم اوردوسرےکھلاڑیوں کوکھری کھری سنادیں۔ راولپنڈی ایکسپریس نےکہااورلاؤ اوسط درجےکےلوگ، پاکستان کرکٹ آج جس مقام پرکھڑی ہے وہ ان لوگوں کااپناکیادھراہے۔ شعیب اخترکاکہنا تھاکہ افغانستان سے شکست سے بری شکست کوئی نہیں ہوسکتی لیکن اسے برداشت کرناپڑے گا۔1992 میں بھی یہی حالات تھے لیکن کیا بابر اعظم عمران خان بن سکتا ہے؟ کیا شاہین شاہ وسیم اکرم، حارث رؤف ، عاقب جاوید اور شاداب ثقلین مشتاق بن سکتا ہے؟ایساکرنےکیلئےٹیم کویکجان ہوناپڑےگا، اگرایساہوگیاتوٹھیک ورنہ 8 نومبر کوجہازپکڑکرواپس آناپڑجائےگا۔ شعیب اختر نے کہاقومیں …
مزید پڑھیں »افغانستان کی انگلینڈکوورلڈکپ میں اپ سیٹ شکست
ویب ڈیسک ۔۔ آئی سی سی ورلڈ کپ کے13 ویں میچ میں بڑااپ سیٹ ۔۔ افغانستان نے انگلینڈ کو69 رنز سے شکست دے کردیگرٹیموں کیلئےخطرےکااعلان کردیا۔۔ 285رنر کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم اکتالیسویں اوورمیں 215 رنز بناکرپویلین سدھارگئی۔۔ انگلینڈنے35ویں اوورمیں169رنزبنائےاوراس کے8 کھلاڑی اپنی وکٹیں گنواچکےتھے۔انگلینڈ کے پہلے آؤٹ ہونیوالے کھلاڑی جونی بیرسٹو تھے جو صرف 2 رنز بنا کر فضل حق فاروقی کی گیند پرایل بی ڈبلیو ہوگئے۔ ان کےبعددوسرے آؤٹ ہونیوالے کھلاڑی جوئےروٹ تھےجو11رنزبناکر مجیب الرحمان کواپنی وکٹ دےبیٹھے، تیسرے آؤٹ ہونیوالے کھلاڑی ڈیوڈ میلان تھےجنہوں نےاسکوربورڈپر32رنزجوڑے،وہ محمدنبی کاشکاربنے۔انگلش ٹیم کے چوتھے آؤٹ ہونیوالے کھلاڑی جوزبٹلر تھےجنہوں …
مزید پڑھیں »