Home / پی ڈی ایم کی پہلی اینٹ نکل گئی ۔۔

پی ڈی ایم کی پہلی اینٹ نکل گئی ۔۔

Asfandyar Wali ANP

ویب ڈیسک ۔۔ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اپوزیشن اتحادپی ڈی ایم سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پی ڈی ایم میں شامل اے این پی کا یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا جب اسے اپوزیشان اتحاد کی جانب سےاسےسینیٹ میں یوسف رضاگیلانی کواپوزیشن لیڈربنوانےکیلئےباپ پارٹی سےووٹ لینےپرشو کاز نوٹس بھیجا گیا۔

اس حوالےسےمیڈیاسےبات کرتےہوئےاےاین پی کےرہنما امیرحیدرہوتی نےکہاکہ بہترہوتاان کےخلاف اگرکسی کوکوئی اعتراض تھاتواسےسربراہی اجلاس میں رکھاجاتا ، ہم ذاتی ایجنڈےمیں کسی کاساتھ نہیں دےسکتے ۔ انہوں نےپی ڈی ایم کےتمام عہدےبھی چھوڑنےکااعلان کیا۔

امیرحیدرہوتی نےالزام لگایاکہ کچھ جماعتیں انہیں اپنےذاتی مقاصدکیلئےاستعمال کرناچاہتی تھیں ۔ ان کاکہناتھاکہ جنہوں نےانہیں شوکازنوٹس بھیجاانہوں نےخودپی ڈی ایم کےتوڑنےکی بنیادرکھی ۔

یہ بھی چیک کریں

DG ISPR Press Briefing on Pak Afghan border clash

آپریشن ضرب للحق، 297 افغان کارندےہلاک، 400 سےزائدزخمی

Saturday, 28 February 2026 | Web Desk آپریشن غضب للحق میں 297 طالبان رجیم کےاہلکاراورخوارج …