مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ مسلم لیگ نے رہنما اورسابق وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نےپیپلزپارٹی کو فرینڈلی اپوزیشن قراردےدیا۔
پروگرام کیپٹل ٹاک کےمیزبان حامدمیرکےسوال پوچھنےپرکہ "آپ نےکس بنیادپرپیپلزپارٹی کوفرینڈلی اپوزیشن قراردیا؟”جس پرشاہدخاقان عباسی نےکہاکہ اگرپیپلزپارٹی فرینڈلی اپوزیشن نہیں توسینیٹ میں اکثریت ہونےکےباوجودچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کےخلاف تحریک عدم لاکردکھائے۔
حامدکےدوبارہ پوچھنےپرکہ تحریک اعتمادکامیاب ہونےپرکون چیئرمین سینیٹ بنےگاتوشاہدحامدنےکہاکہ چیئرمین سینیٹ کی سیٹ پریوسف رضاگیلانی کاحق ہے،ان کوہی چیئرمین سینیٹ بنناچاہیے۔