Home / شعیب اخترسرکاری ٹی وی پربرس پڑے

شعیب اخترسرکاری ٹی وی پربرس پڑے

Shoab Akhtar and Nauman Niaz issue

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اخترسرکاری ٹی وی انتظامیہ پربرس پڑےاورکھری کھری سنادیں۔

واضح رہےکہ راولپنڈی ایکسپریس کاسخت ردعمل ان کےاورنعمان نیازکےدرمیان لائیوشوکےدوران ہونےوالےجھگڑےپرانکوائری کمیٹی کےفیصلےکےبعدسامنےآیا۔۔

اپنے ایک بیان میں شعیب اختر نے کہا کہ مجھے آف ائیر کرنے کا فیصلہ مضحکہ خیز ہے، میں نے 22 کروڑ پاکستانیوں کے سامنے خود استعفے کا اعلان کیا۔

شعیب اختر نے کہا کہ سرکاری ٹی وی والے مجھے آف ائیر کرنے والے کون ہوتے ہیں؟

یادرہےکہ شعیب اختراورنعمان نیازکےدرمیان ہوئےجھگڑےکی انکوائری کرنےوالی کمیٹی نےاپنےفیصلےمیں کہاہےکہ انکوائری مکمل ہونےتک دونوں افرادپی ٹی وی کےکسی پروگرام کاحصہ نہیں بن سکتے۔

یہ بھی چیک کریں

Pakistan women suffer 4th straight World Cup defeat

آئی سی سی ویمنزٹی20 ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم کومسلسل چوتھی شکست

Wednesday, 24 June 2026 | Web Desk آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ …