Home / ایران سےمذاکرات 2دن بعداسلام آبادمیں

ایران سےمذاکرات 2دن بعداسلام آبادمیں

US President Donald Trump speaks during an interview as he announces possible second round of US-Iran peace talks in Islamabad in two days

Web Desk
April 14, 2026

ایران اورامریکاکےدرمیان مذاکرات کادوسرادوراگلےدوروزکےاندراسلام آبادمیں ہونےکاامکان۔

جی ہاں ، امریکی صدرٹرمپ نےخودیہ خبردنیاکودی ہے۔ امریکی اخبارنیویارک پوسٹ کوانٹرویودیتےہوئےامریکی صدرنےفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکوزبردست خراج تحسین پیش کیا۔ کہافیلڈمارشل بہت زبردست کام کررہےہیں، اس لئےہوسکتاہےکہ ہم اگلےدوروزبعدکچھ بڑاہوتےدیکھیں۔

صدرٹرمپ کاکہناتھاکہ فیلڈمارشل زبردست کام کررہےہیں اس لئےامکان ہےکہ ہم دوبارہ اگلےدودن کےدوران اسلام آبادجائیں ۔ انہیں نےمزیدکہاکہ ہم کسی ایسےملک میں کیوں جائیں جس کااس معاملےسےکوئی تعلق ہی نہیں ۔

امریکانےآبنائےہرمزکی ناکہ بندی شروع کردی

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …