Web Desk
April 14, 2026
زمبابوے کےفاسٹ بولربلیسنگ مزرا بانی نےآئی پی ایل سےمعاہدہ ہونےکےبعدپی ایس ایل سےمعاہدےکی خلاف ورزی کرتےہوئےدستبرداری کااعلان کردیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈنےمعاہدےکی خلاف ورزی پربلیسنگ مرزابانی پرپی ایس ایل میں شرکت پر 2 سال کی پابندی عائد کردی۔
پی سی بی کے مطابق مزرا بانی نے پاکستان سپر لیگ کے معاہدے کی خلاف ورزی کی،انہوں نے پی ایس ایل سے معاہدہ ہونےکےبعدآئی پی ایل میں شمولیت اختیارکی۔
آسٹریلوی کرکٹرنےآئی پی ایل چھوڑنےکی وجہ بتادی
پاکستان کرکٹ بورڈکےمطابق، پروفیشنل کرکٹ اعتماد اور معاہدوں کی یقین دہانی پر قائم ہے، فرنچائز لیگز میں پیشہ ورانہ طرزِ عمل کا تقاضہ ہے کہ شرکا شفافیت اور تسلسل کے ساتھ کام کریں۔