Home / پاک افغان جنگ آسانی سےرکواسکتاہوں: ٹرمپ

پاک افغان جنگ آسانی سےرکواسکتاہوں: ٹرمپ

Trump - a war starter or war stopper?

Sunday, 19 October 2025 | Web Desk

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےدعویٰ کیاہےکہ پاکستان اورافغانستان کی جنگ کو ختم کرناان کےبائیں ہاتھ کاکھیل ہے۔

اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نےکہا کہ مجھے جنگیں رکوانا پسندہے، حالیہ پاکستان اور افغانستان کی سرحدی کشیدگی سے آگاہ ہوں اور دونوں ممالک کے درمیان اس جنگ کو روکنا میرے لیے بہت آسان ہے۔

امریکی صدر نےایک بار پھرپاک بھارت جنگ بندی کا ذکر کیا۔ انہوں نےکہاپاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے مجھےکہا کہ میں نے پاک بھارت جنگ ختم کرکے لاکھوں جانیں بچائیں۔

یہ بھی چیک کریں

US to contact Iran's revolutionary guards directly

امریکاکاپاسداران انقلاب سےمذاکرات کافیصلہ

Friday, 26 June 2026 | Web Desk امریکا نےایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ساتھ براہِ راست …