Home / لاکھوں بھوکےبچےموت کی بھوک مٹانےکوتیار

لاکھوں بھوکےبچےموت کی بھوک مٹانےکوتیار

Gaza: Severe food crisis

ویب ڈیسک: اسرائیلی وحشت ودرندگی غزہ والوں پرروزنئی قیامت ڈھارہی ہے۔ صورتحال اس قدرخوفناک ہوچکی ہےکہ غذائی اشیاکی شدیدقلت کےباعث 3لاکھ کےقریب بچےموت کی خوراک بننےکےقریب پہنچ چکےہیں ۔

واضح رہےکہ اسرائیل نےغزہ والوں کیلئےکھانےپینےکی اشیاکی ترسیل پرمکمل پابندی لگارکھی ہےجس کےباعث صورتحال اب ناقابل برداشت ہوچکی ہے۔ عرب میڈیاکےمطابق،ساڑھے 3 ہزار سے زائد شیر خوار بچےدودھ نہ ملنےسےموت وحیات کی کشمکش میں مبتلاہیں۔

اسرائیلی اقدام پر اقوام عالم کی مجرمانہ خاموشی پر غزہ میں غذائی امداد کی نگرانی کرنے والی تنظیم اوکسفیم بھی چیخ اٹھی اوراس نے غزہ کے بچوں کی حالت زار کا ذمہ دار پوری دنیا کو قرار دے دیا۔

یہ بھی چیک کریں

Meta CEO Mark Zuckerberg buys palace in Ireland near Dublin

مارک زکربرگ نےقلعہ خریدلیا

Saturday, 22 August 2026 | Web Desk میٹا کےبانی مارک زکربرگ نے یورپی ملک آئرلینڈ …