Home / حج 2025کیلئےسعودی عرب کی لازمی شرط

حج 2025کیلئےسعودی عرب کی لازمی شرط

A Must condition for Hajj 2025

ویب ڈیسک: سعودی حکومت نے حج 2025 کے لیے میننجائٹس ویکسین کو لازمی قرار دے دیا۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کے اعلان کے مطابق، حج میں شرکت کرنے والے تمام شہریوں اور غیرملکیوں کے لیے میننجائٹس ویکسینیشن لازم ہوگی۔ بغیر ویکسینیشن کے کسی بھی فرد کو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

سعودی وزارت حج و عمرہ کا مزید کہنا ہے کہ ویکسینیشن کے بغیر نہ تو حج پیکجز حاصل کیے جا سکیں گے اور نہ ہی رجسٹریشن ممکن ہوگی۔

سعودی حکام کے مطابق دوران حج متعدی بیماریوں کا پھیلاؤ روکنے کے لیے یہ اقدام وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے،جس پرسختی سےعملدرآمدکروایاجائےگا۔

یہ بھی چیک کریں

Bilawal Bhutto and Asif Zardari London meeting on Sindh provinces issue

سندھ کی تقسیم کےخلاف ڈٹےرہنےکاعزم، زرداری بلاول ملاقات

Saturday, 5 September 2026 | Web Desk پیپلزپارٹی سندھ کی تقسیم کےخلاف موقف پرڈٹی رہےگی۔ …