Home / وی پی این کااستعمال غیرشرعی نہیں: راغب نعیمی

وی پی این کااستعمال غیرشرعی نہیں: راغب نعیمی

VPN is not unislamic or illegal

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی کی وی پی این کےاستعمال سےمتعلق ایک اوروضاحت ۔

آج لاہورمیں علامہ راغب نعیمی کی زیرصدارت اسلامی نظریاتی کونسل کاایک اجلاس ہواجس میں علامہ طاہراشرفی بھی شریک ہوئے ۔ اجلاس کےبعدمیڈیاسےبات کرتےہوئےراغب نعیمی نےکہاکہ کسی نےوی پی این کےاستعمال کوغیرشرعی نہیں کہا ۔

انہوں نےکہاکہ ہم نےوی پی این سےمتعلق جوبیان کیاتھااس میں ٹائپنگ کی غلطی کی وجہ سےغلط فہمی پیداہوئی ۔

یہ بھی چیک کریں

Bilawal Bhutto and Asif Zardari London meeting on Sindh provinces issue

سندھ کی تقسیم کےخلاف ڈٹےرہنےکاعزم، زرداری بلاول ملاقات

Saturday, 5 September 2026 | Web Desk پیپلزپارٹی سندھ کی تقسیم کےخلاف موقف پرڈٹی رہےگی۔ …