Home / رافیل نڈال کی ایک اوربڑی فتح

رافیل نڈال کی ایک اوربڑی فتح

Rafael Nadal's big victory

ویب ڈیسک ۔۔ اسپین سےتعلق رکھنےوالےٹینس سٹاررافیل نڈال نے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کودلچسپ مقابلےکےبعدشکست دے کر اٹالین اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔

کلےکورٹ کےبےتاج بادشاہ کہلائے جانے والے رافیل نڈال کا یہ دسواں اٹالین اوپن ٹینس ٹائٹل ہے۔ روم میں کھلے جارہے اٹالین اوپن ٹینس فائنل میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔

پہلے سیٹ میں رافیل نڈال نے 5-7 سے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرے سیٹ میں جوکووچ نے انھیں 1-6 سے زیر کیا۔

میچ کا آخری سیٹ 3-6 سے رافیل نڈال کے نام رہا، اس طرح انھوں نے یہ فائنل مقابلہ اپنے نام کرلیا۔

نوواک جوکووچ نےتاریخ رقم کردی

یہ بھی چیک کریں

Pakistan women suffer 4th straight World Cup defeat

آئی سی سی ویمنزٹی20 ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم کومسلسل چوتھی شکست

Wednesday, 24 June 2026 | Web Desk آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ …