کورونا وائرس
پاکستان میں
مصدقہ کیسز
(+930 ) 950,768
اموات
(+39) 22,073
صحتیاب مریض
895,690
فعال کیسز
33,005
Last updated: جون 23, 2021 - 11:39 شام (+05:00) دوسرے ممالک

شہبازشریف کوجہازسےآف لوڈکردیاگیا

Shahbaz Sharif PML-N

ویب ڈیسک ۔۔ عدالتی احکامات کےباوجودلاہورہائیکورٹ کےامیگریشن حکام نےشہبازشریف کوبیرون جانےسےروک دیا۔ بورڈنگ کارڈجاری ہونےاورجہازمیں بیٹھنےکےبعدشہبازشریف کویہ کہہ کرآف لوڈکردیاگیاکہ ان کانام ابھی تک بلیک لسٹ میں شامل ہے۔

مسلم لیگ ن کےصدراورسابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کولاہورہائیکورٹ نے8ہفتوں کیلئےبیرون ملک جانےکی اجازت دی تھی اوروہ ہفتہ کی صبح لاہورسےدوحہ روانہ ہورہےتھے۔ شہبازشریف کےپاس جب امیگریشن حکام آئےاورانہیں آف لوڈکرنےکاحکم سنایاتوشہبازشریف نےانہیں لاہورہائیکورٹ کاحکمنامہ پڑھ کرسنایااورکہاکہ عدالت نےانہیں ایک بارباہرجانےکی اجازت دی ہے۔ جس پرکہاگیاکہ آپ کےحوالےسےسسٹم تاحال اپ ڈیٹ نہیں ہوا۔

اس حوالےسےنیوزمیکرزنےگزشتہ رات ہی اپنےقارئین سےیہ خبرشئیرکی تھی کہ کچھ لوگوں کاخیاہےکہ شہبازشریف کانام چونکہ بلیک لسٹ میں شامل ہےاورجب تک وہ نام نہیں نکالاجاتاوہ ملک سےباہرنہیں جاسکتے۔

یادرہےکہ حکومتی وزرااورشخصیات شہبازشریف کوباہرجانےدینےکےعدالتی فیصلےپرکڑی تنقیدکرچکی ہیں ۔ وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری نےاس فیصلےکومذاق قراردیااورکہاکہ اتنی جلدی توپنچایت بھی فیصلہ نہیں کرتی ۔

یہ بھی چیک کریں

PPP chairman Bilawal Bhutto

رائیونڈکاوزیراعظم بلاول کےنشانےپر

لاہور:(مانیٹرنگ ڈیسک/محمدظہیر) چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹوزرداری کی حکومت اورمسلم لیگ ن پرکڑی تنقید۔ دونوں …