کھیل

نامورامپائرعلیم ڈارکانیاریکارڈ

cricket unpire aleem dar

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سےتعلق رکھنےوالےدنیائےکرکٹ کےنامورامپائر علیم ڈارکانیاریکارڈ ۔ سب سے زیادہ ون ڈے میچز انٹرنیشنل میچز سپروائز کرنے والےامپائر بن گئے۔۔ علیم ڈار نےپاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرے ون ڈے میں امپائرنگ کر کے اس فارمیٹ میں سب سے زیادہ 209 میچز سپر وائز کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ علیم ڈارنےکرئیرکا 210 واں ون ڈے انٹرنیشنل میچ سپر وائز کیا۔ علیم ڈار سے قبل یہ ریکارڈ جنوبی افریقی امپائر روڈی کرٹزن کے پاس تھا۔ عمران خان نےمجھےبلاک کردیا: رمیزراجہ اس حوالے سے علیم ڈارکاکہنا ہے کہ ٹیسٹ اور ون ڈے کی لسٹ میں ٹاپ پر آنا اُن …

مزید پڑھیں »

پاکستان کی دال بہت پسندہے،گرانٹ بریڈبرن

cricketer grant bradburn likes Pakistani Daal

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کی دال اور مٹن بہت پسند ہے۔ یہاں اچھاوقت گزررہاہے،پاکستان کاکلچرنیوزی لینڈسےملتاجلتاہے۔ جی ہاں ، ان خیالات کااظہار پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فیلڈنگ کوچ اور ہیڈ آف ہائی پرفامنس کوچنگ گرانٹ بریڈ برن نےنجی ٹی وی کوایک خصوصی انٹرویوکےدوران کیا۔ انہوں نےکہاکہ پاکستانی کرکٹرز کی فیلڈنگ اس وقت تک بہتر نہیں ہو سکتی جب تک ان کی فٹنس بہتر نہیں ہو جاتی کیونکہ فٹنس اورفیلڈنگ کاچولی دامن کاساتھ ہے۔ اسی حوالےسے گرانٹ بریڈ برن کامزیدیہ کہناتھا کہ پاکستان ٹیم کی رینکنگ وہ نہیں ہے جتنا یہاں کےکرکٹرز میں ٹیلنٹ ہے، ٹیسٹ اور ون ڈے میں …

مزید پڑھیں »

یہ آوازکاجادونہیں تواورکیاہے؟

girl comes out of coma heaing her favourite footballer voice

ویب ڈیسک ۔۔ اسےکہتےہیں آوازکاجادو۔ جی ہاں یہ آوازکاجادونہیں تواورکیاہےکہ اطالوی فٹبال کلب روما کے سابق کپتان فرانسیسکو ٹوٹی کی آواز سن کر پرستار لڑکی الینیا ماٹیلی کوما سے باہر آگئیں۔ الینیا ماٹیلی گذشتہ دسمبر کو ایک کار حادثے کے بعد اسپتال میں داخل تھیں، اس حادثے میں دوست کی موت واقع ہوگئی جبکہ وہ کوما میں چلی گئی تھیں،والدین کی درخواست پر ٹوٹی نے ایک ویڈیو پیغام میں الینیا کو حوصلہ دیا۔ فٹبالر کی آواز سن کر ان میں مزید بہتری کے آثار پیدا ہوئے اور بعد میں انھوں نے خصوصی بلیک بورڈ پر لکھا کہ وہ اپنے آئیڈیل …

مزید پڑھیں »

بھارت کی منت سماجت نہیں کرینگے،احسان مانی

PCB will not bow before Indian cricket board

ویب ڈیسک ۔۔ بس بہت ہوچکا ۔ ہم نےجوکچھ کرناتھاکرچکے،اب اگربھارت پاکستان سےکرکٹ کھیلناچاہتاہےتواسےپہل کرناہوگی ۔ یہ الفاظ ہیں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈاحسان مانی کے،جنہوں نےایک بھارتی نیوزایجنسی کوانٹرویودیتےہوئےواضح کیاگینداب بھارت کےکورٹ میں ہے۔ ہم آئی پی ایل میں پاکستانی کھلاڑیوں کوکھلانےکیلئےبھی کوئی بات نہیں کرینگے۔ انہیں پہلےہمارےساتھ باہمی تعلقات بہترکرناہونگے،اس کےبعدہی کوئی بات ہوگی ۔ احسان مانی کاکہناتھاکہ ماضی قریب میں بہت مرتبہ بھارت سےکرکٹ کھیلنےکےحوالےسےبات کرچکےہیں لیکن اب معاملات بھارتی کرکٹ بورڈکےہاتھ میں ہیں ۔ فی الحال ہمارا بھارت کے ساتھ کسی بھی قسم کی ٹوئنٹی 20 لیگ کھیلنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ شعیب ملک ٹیم سےنکالےجانےپرحیران …

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی کرکٹرمائیکل کلارک کی طلاق

Australian cricketer Michael Clark divorce

ویب ڈیسک: کرکٹ کےمیدان میں لمبی لمبی اننگزکھیلنےوالےازدواجی زندگی کی پچ پرلمبی اننگزنہ کھیل سکے۔ جی ہاں ۔۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کےسابق کپتان مائیکل کلارک اوران کی اہلیہ کیلے لی نےراہیں جدا کر لیں۔ سابق آسٹریلوی بلے باز مائیکل کلارک نےکیلےلی سے 2012 میں شادی کی ۔ دونوں کی ایک بہت پیاری اورکیوٹ سی چار سالہ بیٹی کیلسے کلارک بھی ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق مائیکل کلارک گزشتہ چند ماہ سے اپنی اہلیہ سے علیحدہ رہ رہے تھے مگر انہوں نے طلاق کا اعلان نہیں کیا تھا تاہم اب دونوں کی راہیں جدا ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے۔ دونوں …

مزید پڑھیں »

کرکٹرعابدعلی کےمنفردریکارڈ

Pakistani cricketer Abid Ali record

ویب ڈیسک ۔۔ سری لنکاکےخلاف ٹیسٹ سیریزقوم ٹیم کےنئےاوپنرعابدعلی کیلئےیادگارثابت ہوئی ۔ جی ہاں راولپنڈی ٹیسٹ سےاپنےٹیسٹ کیرئرکاآغازکرنےوالےعابد علی نےنہ صرف ڈیبیوٹیسٹ میں سینچری بنائی بلکہ انہوں نےدوسرےاورآخری ٹیسٹ میں جوکراچی میں ہوا،اس میں بھی سینچری بناکرمنفرریکارڈبناڈالا۔ عابدنےدونوں ٹیسٹ میں سینچریاں بناکرانگش بلےبازکا16 سال پرانا ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ عابد علی نے پنڈی ٹیسٹ میں 109 اور کراچی ٹیسٹ میچ میں 174 رنز اسکور کیے۔ عابدکو کیریئر کے دونوں ابتدائی ٹیسٹ میچز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ شعیب اخترکی قومی ٹیم پرچڑھائی ان سے قبل ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کایہ منفرد اعزاز انگلش کرکٹر رچرڈ جانسن نے 2003 میں …

مزید پڑھیں »