ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپر لیگ کی سب سےمقبول فرنچائز لاہور قلندرز کے ہیڈ کوچ عاقب جاویدکی پاکستان سپرلیگ کےچھٹےایڈیشن کی ممکنہ فاتح ٹیم کےحوالےسےبڑی پیشگوئی ۔۔ عاقب جاویدکاکہناہےکہ ابوظہبی میں وہی ٹیم جیتےگی جس کی بولنگ مضبوط ہو گی۔ عاقب کامزیدکہناتھاکہ راشد خان کےآنےسےلاہور قلندرزکی بولنگ اوربھی زیادہ مضبوط ہوگئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ابوظہبی میں ہونے والے پی ایس ایل کے بقیہ میچز میں ہمارا زیادہ انحصار پاکستانی کھلاڑیوں پر ہوگا۔ عاقب کےمطابق لاہورقلندرزکےپاس 7 آپشن بڑے شاندار ہیں ۔ لاہورقلندرزکےہیڈکوچ کاکہناتھاکہ ٹاپ تھری بیٹسمینوں میں فخر زمان اور محمد حفیظ ہمارے پاس ہیں،بولرز میں شاہین آفریدی …
مزید پڑھیں »کھیل
بس کردیں ، عمران بھائی بس ۔۔ شاہدآفریدی
ویب ڈیسک ۔۔ عمران خان صاحب ، ماضی کےحکمرانوں کےبرابھلاکہناچھوڑیں ، یہ بتائیں آپ نےبطوروزیراعظم کیاخدمات سرانجام دی ہیں ۔ پہلےپراناپاکستان ٹھیک کرلیں،نیاپاکستان بھی ہم دیکھ لیں گے۔ ان خیالات کااظہارکسی اورنےنہیں بلکہ معروف کرکٹرشاہدآفریدی نےکیاہے۔ تفصیلات کےمطابق شاہدآفریدی کاایک انٹرویوکلپ ان دنوں سوشل میڈیاپروائرل ہورہاہےجس میں وہ وزیراعظم عمران خان کومشورےدیتےدکھائی دےرہےہیں ۔ شاہد آفریدی اس کلپ میں کہہ رہےہیں:’جب عمران خان نے تحریک انصاف کا آغاز کیا تھا، عوام اُن کی بہت سنتے تھے، اُن کی ایک آواز پر پوری قوم کھڑی ہو جایا کرتی تھی، اب عمران بھائی اپنے فیصلوں کی صفائیاں بہت دیتے ہیں۔‘ انہوں نےکہاکہ …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کےبقیہ میچزکیلئےوینیوفائنل
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ کےبقیہ میچزکےحوالےسےچھائی دھندچھٹ گئی ہےاوراب یہ اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ پاکستان سپرلیگ سکس کےبقیہ میچزیواےای میں ہی ہونگے۔ متحدہ عرب امارات کےکرکٹ بورڈاورڈیزاسٹرمنیجمنٹ کمپنی کی جانب سےپاکستان کرکٹ بورڈکواین اوسی جاری کردیاگیاہے۔ اس حوالےسےانتظامات کوحتمی شکل دینےکیلئےپی سی بی اورفرنچائزمالکان کےدرمیان آج ایک میٹنگ بھی ہوگی ۔ انگلش بورڈمیں نسل پرستی عروج پر چیف ایگزیکٹوپاکستان کرکٹ بورڈوسیم خان کہتےہیں ہم ایونٹ کومنعقدکرانےکی منظوری دینےپریواےای کےمشکورہیں۔ پی سی بی سکس کےبقیہ 20میچزابوظہبی میں جون میں ہونگے۔ واضح رہےکہ اس سےپہلےایونٹ کےملتوی ہونےکی اطلاعات موصول ہورہی تھیں ۔
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کےبقیہ میچ ابوظبی میں ہونگے
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ کےچھٹےایڈیشن کےبقیہ میچوں ابوظہبی میں کرائےجانےکاامکان روشن ہوگیا ہےاوراس حوالےسےقائدہ اعلان آج متوقع ہے۔22 مئی کوٹیمیں کراچی اورلاہورسےعرب امارات روانہ ہوں گی۔ ذرائع پی سی بی کےمطابق پی سی بی کا سات رکنی وفد متحدہ عرب امارات میں موجود ہے۔ پی سی بی وفد نے ایمریٹس کرکٹ بورڈ کےعہدیداروں کو آن لائن بریفنگ دی، پی سی بی جون کے پہلےہفتے میں یو اے ای میں ٹورنامنٹ بحال کرنےکاخواہشمند ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں اور سپورٹنگ اسٹاف دوخصوصی طیاروں پرعرب امارات روانہ ہوں گے، کھلاڑی اورمینجمنٹ کےافراد پہلےقرنطینہ لاہورجبکہ سات سےدس روزکا ابوظہبی میں …
مزید پڑھیں »رافیل نڈال کی ایک اوربڑی فتح
ویب ڈیسک ۔۔ اسپین سےتعلق رکھنےوالےٹینس سٹاررافیل نڈال نے عالمی نمبر ایک نوواک جوکووچ کودلچسپ مقابلےکےبعدشکست دے کر اٹالین اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا۔ کلےکورٹ کےبےتاج بادشاہ کہلائے جانے والے رافیل نڈال کا یہ دسواں اٹالین اوپن ٹینس ٹائٹل ہے۔ روم میں کھلے جارہے اٹالین اوپن ٹینس فائنل میں دونوں کھلاڑیوں کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔ پہلے سیٹ میں رافیل نڈال نے 5-7 سے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرے سیٹ میں جوکووچ نے انھیں 1-6 سے زیر کیا۔ میچ کا آخری سیٹ 3-6 سے رافیل نڈال کے نام رہا، اس طرح انھوں نے یہ فائنل مقابلہ اپنے نام کرلیا۔ نوواک …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل کےحوالےسےنئی امید
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سُپرلیگ (پی ایس ایل) سکس کےبقیہ میچزمتحدہ عرب امارات میں کرانےکی امیدپیداہوچلی ہےاورپاکستان کرکٹ بورڈکےاعلیٰ حکام اس مقصدکیلئےپچھلےکچھ دنوں سےدبئی میں یواےای کرکٹ بورڈسےمعاملات طےکرنےکیلئےموجودہیں۔ اس حوالےسےقومی میڈیاکےذریعےسامنےآنےوالی خبرکےمطابق پی ایس ایل کے بقیہ میچزکوابوظہبی میں ری شیڈول کرانےکیلئےتیاریاں جاری ہیں۔ پی سی بی ذرائع کےمطابق یواےای کرکٹ بورڈکی جانب سےعیدکی چھٹیوں کےبعدجواب ملےگا۔ لاہورقلندرزکی شکستوں کانہ رکنےوالاسلسلہ ذرائع کےمطابق کورونایادیگروجوہات کےباعث اگریو اے ای میں ایونٹ کرانےکی اجازت نہ ملی تو کراچی کو بطور بیک اپ آپشن استعمال کیاجاسکتاہے۔ یادرہےکہ اس سےپہلےپی سی بی پی ایس ایل کےبقیہ میچزکراچی میں ہی کرانےکامنصوبہ رکھتاتھالیکن بعدملک میں …
مزید پڑھیں »باکسرعامرخان کےگھرفلسطینی پرچم لگ گیا
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی نژادمعروف برطانوی باکسرعامرخان نےفلسطینیوں سےاظہاریکجہتی کیلئےلندن میں اپنےگھرپرفلسطینی پرچم لہرادیا۔ اس حوالےسےعامر خان نےٹوئٹر پر اپنے گھر کی تصویر شیئر کی جس میں اُن کے گھر کے باہر فلسطینی پرچم لہراتاہواصاف نظرآرہاہے۔ عامرخان نےتصویرشئیرکرتےہوئےاپنی ٹویٹ میں فری فلسطین یعنی فلسطین کوآزادکروکاہیش ٹیگ بھی استعمال کیا۔ ‘ میری جیت فلسطینیوں کےخون سےقیمتی نہیں واضح رہے کہ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے اب تک جاں بحق فلسطینیوں کی تعداد 40 کےقریب ہوگئی ہے، 13 بچے اور مزاحمتی تنظیموں کے کئی رہنما بھی شہداء میں شامل ہیں، ایک ہزار سے زائد افراد زخمی جبکہ درجنوں عمارتیں مٹی …
مزید پڑھیں »کامران اکمل کاوہاب اورعامرکی واپسی کامطالبہ
ویب ڈیسک ۔۔ قومی کرکٹ ٹیم کےسابق وکٹ کیپربلےبازکامران اکمل کہتےہیں فاسٹ بولر محمد عامر اور وہاب ریاض کی کرکٹ ابھی باقی ہے۔انہیں قومی ٹیم میں منتخب کیاجاناچاہیے۔ ایک انٹرویو میں کامران اکمل نےقومی کرکٹ ٹیم کےکپتان بابراعظم کومشورہ دیتےہوئےکہاکہ وہ اچھی کپتانی کررہےہیں لیکن انہیں ٹیم سلیکشن کومزیدبہترکرنےکی ضرورت ہے۔ کامران اکمل کےمطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کو تجربہ کاربولرز کی ضرورت پڑے گی۔ کامران اکمل کاکہنا تھا کہ انضمام الحق اور یونس خان ٹیم سیلکشن کےمعاملےکوشش کرتےتھےکہ ڈومسٹک کرکٹ میں کارکردگی کامظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو موقع دیاجائے۔ بابراعظم کیلئےآئی سی سی سےبری خبر مدعی لاکھ …
مزید پڑھیں »پاکستان نےزمبابوےکیخلاف ٹیسٹ سیریزبھی جیت لی
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان نے ہرارے میں کھیلےگئےدوسرے ٹیسٹ میں زمبابوے کو اننگز اور 147 رنز سے شکست دے کر دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز2 صفر سےاپنےنام کرلی۔ چوتھے روزکھیل کا آغاز ہوا تو پاکستان جیت سےصرف ایک وکٹ کی دوری پرتھا۔یوں زمبابوے کی پوری ٹیم نےدوسری اننگزمیں 231رنز بنا کرجیت پاکستان کی جھولی میں ڈالی دی۔نعمان علی اور شاہین آفریدی نے 5،5 وکٹیں حاصل کیں۔ عابد علی عمدہ بیٹنگ پر پلیئر آف دی میچ قرار پائے جبکہ فاسٹ بولرحسن علی عمدہ بولنگ پر پلیئر آف دی سیریز رہے۔ پہلی اننگز میں پاکستان نے عابد علی کی شاندار ڈبل سنچری، …
مزید پڑھیں »پی ایس ایل شائقین کیلئےبری خبر
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ کےپاکستانی شائقین کیلئےبری خبر۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نےپی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے بقیہ میچزکوکراچی میں کرانےکااپناسابقہ فیصلہ تبدیل کرتےہوئےاب ان میچزکوعرب امارات میں کرانےکااصولی فیصلہ کرلیاہے۔ اس مقصدکیلئےیواےای کرکٹ بورڈسےباضابطہ طور پررابطہ کر لیاگیا ہے۔ واضح رہےکہ اس سےپہلےپی ایس ایل کےبقیہ تمام میچز کراچی میں کرانے کاپلان تھالیکن لیگ کی تمام چھ فرنچائزز نے کورونا وائرس کے پیش نظر احتیاطاً لیگ کو متحدہ عرب امارات منتقل کرنے کی درخواست کی تھی۔ امیدکی جارہی ہےکہ عرب امارات کی جانب سےجواب ملنےکےبعددیگرمعاملات کوفائنل کیاجائےگااور کوشش یہی ہو گی کہ ایونٹ نئے مرتب کردہ شیڈول …
مزید پڑھیں »