ویب ڈیسک ۔۔ ٹیسٹ ہیٹ ٹرک کرنےوالےپہلےتجربہ کارہندوستانی اسپنر ہربھجن سنگھ نے جمعے کو تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ اکتالیس سالہ ہربھجن نے 1998 میں اپنے بین الاقوامی کیرئیرآغاز کیا اور 103 ٹیسٹ، 236 ایک روزہ اور 28 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کھیلے، تینوں فارمیٹس میں 711 وکٹیں حاصل کیں اور 2011 کا ون ڈے ورلڈ کپ جیتا۔ T20I ورلڈ کپ اور2007کا انہوں نے آخری بار2016 میں ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ہندوستان کی نمائندگی کی لیکن وہ باقاعدگی سےانڈین پریمئیرلیگ کھیل رہےتھے۔ ہربھجن نےٹیسٹ میچوں میں 417وکٹیں حاصل کیں جوکہ روی چندرن اشون اور سری لنکا کے …
مزید پڑھیں »..ٹرمپ کوالیکشن کس نےہروایا؟ ملئےوائٹ ہاوس کےبھوت سے
پاکستانی اداکارائیں ہی بدنام کیوں ؟ کیامرد اداکار سب ٹھیک ہیں؟
Riyasat-e-Madina mein Communism Kaptan chahta kya hay
Freelancing: How can you make money online?
جیک ما کی پراسرارگمشدگی کےپیچھےکون؟
ویب ڈیسک ۔۔ آن لائن چیزیں بیچنےوالی دنیاکی معروف آن لائن ای کامرس کمپنی علی بابا کے سابق چیک ایگزیکٹو اور شریک بانی گزشتہ برس اکتوبرمیں پراسرارطورپرغائب ہونےکےبعد منظرعام پرآ گئے۔ جیک ماکوگزشتہ برس اکتوبر میں آخری بار ایک کانفرنس کے دوران چین کے سرکاری ریگولیٹرز پر تنقید کرتے ہوئے دیکھا گیا،جس کے بعدوہ اچانک منظر عام سےغائب تھے۔ اب چین کے سرکاری میڈیا کی جانب سے جیک ما ین کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی گئی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ انگش ٹیچرسے بزنس ٹائیکون بننے والےجیک مانے دیہی علاقوں میں ٹیچرز کے حوالے …
مزید پڑھیں »ملکی تاریخ کاسب سےبڑافراڈ
ویب ڈیسک ۔۔ مریم نوازنےفارن فنڈنگ کیس کوملکی تاریخ کاسب سےبڑافراڈقراردیتےہوئےکہاکہ الیکشن کمیشن کوعوام کےووٹ کاتحفظ کرنا تھالیکن اس نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں دیا۔ الیکشن کمیشن اسلام آبادکےسامنےپی ڈی ایم کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئےمریم نوازنے کہاکہ افسوس جس ملک میں ہم رہ رہے ہیں وہاں نہ کوئی آئین ہے اور نہ انصاف ہے، آج الیکشن کمیشن کےسامنےاحتجاج کامقصداسےاس اسی آئینی ذمہ داریاں یاددلاناہے۔۔ انہوں نےکہاکہ نواز شریف کا کیس دنوں میں چلتا ہے اور دنوں میں ختم ہوتا ہے اور دن میں دو دو سماعتیں بھی ہوتی ہیں لیکن اس ادارے نے …
مزید پڑھیں »