Updated: Tuesday, 30 September 2025 | Web Desk ورلڈ باکسنگ کے صدر بورس وان ڈر فورسٹ نے الجزائر کی نامور باکسر ایمان خلیف سے تحریری معذرت کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ نئی جینڈر ٹیسٹنگ پالیسی کے اعلان میں ان کا نام لینا ایک غلطی تھی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ورلڈ باکسنگ نے جمعے کے روز اپنی نئی پالیسی جاری کی، جس کے تحت یکم جولائی سے تمام باکسرز کے لیے جینڈر ٹیسٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ لیکن اس اعلان میں ایمان خلیف کا براہِ راست حوالہ دیا گیا، جس پر مختلف حلقوں نے شدید ردعمل کا اظہار …
مزید پڑھیں »میری جیت فلسطینیوں کےخون سےزیادہ قیمتی نہیں
Updated: Tuesday, 30 September 2025 | Web Desk میراکوئی تمغہ اورکامیابی فلسطینیوں کےخون کےقطرےسےزیادہ قیمتی نہیں ۔ ترکی سےتعلق رکھنےوالےکنگ فو چیمپئن نےیورپی چیمپئن شپ میں جیتنےوالاطلائی تمغہ احتجاجاًدریائےنیل میں پھینک دیا۔ 2023کی یورپی چیمپئن شپ میں ترک کھلاڑی نجم الدین اربکان نے کنگ فو ٹائٹل جیتااورجیت کے بعدانہوں نےتقریب میں فلسطینی عوام کے حق میں آوازبلند کرتے ہوئے فلسطین کا جھنڈا لہراکراپنی جیت کوفلسطینی عوام کےنام کیا۔ نجم الدین کافلسطینی عوام سےاظہاریکجہتی کایہ اندازچیمپئن شپ انتظامیہ کوپسند نہ آیاجس کےبعد ان کےخلاف تحقیقات کاآغازکرکےٹائٹل معطل کردیالیکن ترک کھلاڑی اپنے مؤقف پرقائم رہے۔ 26مئی کواحتجاجاً نجم نےایکس پرایک ویڈیو اپ …
مزید پڑھیں »لاہورقلندرز۔۔ پی ایس ایل سیزن 10کی فاتح
Updated: Tuesday, 30 September 2025 | Web Desk ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)سیزن 10 کے فائنل میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیزمگردلچسپ مقابلےکے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ لاہورکےقذافی سٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ کوئٹہ نے پہلےکھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹ کے نقصان پر 201 رنز بنائے۔ کوئٹہ کی جانب سے حسن نواز نے 43 گیندوں پر 76 رنز کی اننگز کھیلی، فرنینڈو نے 29 اور چندیمیل نے 22 رنز بنائے۔ فہیم …
مزید پڑھیں »شاہین آفریدی کافائنل سےپہلےبڑااعلان
Updated: Tuesday, 30 September 2025 | Web Desk قذافی اسٹیڈیم کی روشنیوں میں جب لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 95 رنز سے روند ڈالا، تو ایک لمحے کو یوں لگا جیسے کوئی بڑا اعلان فضا میں گونج رہا ہو۔۔۔اور یہ اعلان خود کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کیا: "ہمیں مکمل یقین ہے کہ ہم فائنل جیتیں گے!” یہ صرف الفاظ نہیں تھے،بلکہ ایک پیش گوئی تھی، ایک چیلنج، اور شاید۔۔۔ ایک حقیقت جس کا پردہ ابھی اٹھنا باقی ہے۔ لاہور قلندرز نے بیٹنگ میں طوفان برپا کیا: 203 رنز کا ہدف! اور جب گیند ہاتھ میں آئی تو …
مزید پڑھیں »مدعی لاکھ براچاہےتوکیاہوتاہے۔۔۔
ویب ڈیسک: بھارت کی تمامترسازشوں کےباوجودالحمدللہ پاکستان سپرلیگ سیزن ٹین کارنگارنگ میلہ ایک بارپھرسےسج گیا۔ دس روزپہلےپاک بھارت کشیدگی کےباعث کھلاڑیوں کی سکیورٹی کےپیش نظرایونٹ کومعطل کردیاگیاتھا۔ ہفتےکوایونٹ دوبارہ شروع ہواتوراولپنڈی سٹیڈیم دیکھتےہی دیکھتےتماشائیوں سےکھچاکھچ بھرگیا۔ سبزہلالی پرچم تھامےہزاروں تماشائیوں کےچہرےخوشی سےچمک رہےتھے۔ میچ کی خاص بات یہ تھی آرمی چیف جنرل عاصم منیراچانک میچ دیکھنےپہنچ گئے، ان کےہمراہ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چودھری اوروفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی بھی موجودتھے۔ میچ سےقبل کھلاڑیوں اور آفیشلز نے مسلح افواج سے بھرپوریکجہتی کااظہارکیااورپاکستان کی بہادر مسلح افواج کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پرشہداکیلئےایک منٹ کی خاموشی …
مزید پڑھیں »جنگ کی حمایت پرجےشاہ تنقیدکی زدمیں
ویب ڈیسک: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین جے شاہ کی جانب سے حالیہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران بھارتی فوج کی حمایت پر مبنی بیان پر سوشل میڈیا پرانہیں شدید تنقیدکانشانہ بنایاجارہاہے،شائقین اورماہرین نے آئی سی سی پر دہرا معیار اپنانے کا الزام عائد کر دیا۔ جے شاہ، جو بھارتی وزیرداخلہ اور بی جے پی کے اہم رہنما امیت شاہ کے بیٹے بھی ہیں، نے کھلے عام بھارتی فوج کی حمایت میں بیان دیا۔ اس پر صارفین نے آئی سی سی کی غیرجانبداری پر سوالات اٹھائے اور موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ کو …
مزید پڑھیں »پاکستان میں خودکوبہت محفوظ پایا،ڈیوڈویزے
ویب ڈیسک: ایک طرف جہاں آئی پی ایل میں شریک غیرملکی کھلاڑی بھارت کےسکیورٹی انتظامات پرسخت برہم ہوئےوہیں لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویزا پاکستانی سکیورٹی کے معترف نکلے۔۔ نیوزی لینڈسےتعلق رکھنےوالےڈیوڈویزاکہتے ہیں پاک بھارت کشیدگی کے دوران ہمارا بہترین انداز میں خیال رکھا گیا، ہمیں ائیر اسپیس بند ہونےکی فکر تھی لیکن پاکستانی حکام نے اطمینان دلایا اور ہمیشہ کی طرح بہترین سکیورٹی فراہم کی۔ یادرہےکہ پاک بھارت کشیدگی کےباعث پی ایس ایل اورآئی پی ایل کوعارضی طورپرمعطل کیاگیااوراس دوران اپنےوطن لوٹ جانےوالےکھلاڑی وہاں سوشل میڈیا پر اس وقت کی کیفیت اور صورتحال بتا رہے ہیں۔ کیوی ویمن ٹیم کی …
مزید پڑھیں »کوہلی کےمداحوں کیلئےبری خبر
ویب ڈیسک: بھارتی کرکٹ کے عظیم کھلاڑی ویرات کوہلی نے پیر کے روز ٹیسٹ کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کر کے طویل فارمیٹ میں اپنے شاندار 14 سالہ کیریئر کو ختم کر دیا۔ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب بھارت جلد ہی انگلینڈ کے خلاف پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان کرنے والا ہے۔ 36سالہ کوہلی نے انسٹاگرام پر ایک جذباتی پیغام میں لکھا: "اس فارمیٹ سے الگ ہونا آسان نہیں ہے، لیکن یہ بالکل درست محسوس ہوتا ہے۔ میں نے اس کھیل کو سب کچھ دیا، اور اس نے بدلے میں …
مزید پڑھیں »پہلگام واقعہ ، دھونی مشکل میں پھنس گئے
ویب ڈیسک: بھارت میں پاکستان دشمنی حب الوطنی کاسب سےبڑاسرٹیفکیٹ بن چکاہے۔ اس کی ایک مثال اس وقت سامنےآئی جب بھارت کو ورلڈکپ جتوانے والے کپتان مہندرا سنگھ دھونی پہلگام واقعہ پر پاکستان مخالف ردعمل نہ دیکرسوشل میڈیاٹرولزکےنشانےپرآگئے۔ ناقدین نے دھونی پرلفظوں کےنشترچلاتے ہوئے کہایہ کیسا آرمی مین ہے جوپہلگام حملےپرایک ٹویٹ نہیں کر سکتا؟ یاد رہے کہ مہندرا سنگھ دھونی کی قیادت میں 2007 ٹی20 ورلڈکپ جیتنے کے بعد انہیں اعزازی طور پر اسوقت کے آرمی چیف جنرل وی کے سنگھ نے نومبر 2011 میں لیفٹیننٹ کرنل کا اعزازی رینک دیا تھا۔ ٹی وی ہوسٹ نےجوکووچ سےمعافی مانگ لی …
مزید پڑھیں »میچ فکسنگ کرنےوالےبڑےکھلاڑی کیسےبچ نکلے؟ راشدلطیف
ویب ڈیسک: پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر راشد لطیف نے 1990 کی دہائی میں قومی ٹیم میں ہونے والی بغاوت اور میچ فکسنگ کے حوالے سے اہم انکشافات کر دیے۔ جیو پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے راشد لطیف نے بتایا کہ زمبابوے کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران چند کھلاڑیوں کی ناقص کارکردگی کے باعث انہیں ڈراپ کیے جانے کا خدشہ پیدا ہوا۔ اسی تناظر میں جاوید میانداد اور عاقب جاوید ٹیم سے باہر کر دیے گئے، جبکہ عاقب جاوید کا وقار یونس اور مشتاق احمد سے قریبی تعلق تھا۔ انہوں نے کہا کہ اسلام آباد سے مجھے اچانک بلایا …
مزید پڑھیں »