Thursday, 27 November 2025 | Web Desk پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی ترین نے ٹیم سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ علی ترین نےاس حوالےسےسوشل میڈیاپرایک جذباتی پیغام بھی چھوڑا۔ ایکس پراپنےبیان میں علی ترین نےملتان سلطانزکاحصہ ہونےکواپنےلئےزندگی کا سب سے بڑااعزازقراردیا۔ کہامیں شائقین سے محبت کرتا ہوں، میں اس ٹیم سے محبت کرتا ہوں اور میں جنوبی پنجاب کی نمائندگی کرنے کے قابل ہونے سے بہت محبت کرتا ہوں۔ علی ترین نےکہا کہ میں ہر سیزن میں اپنے کھلاڑیوں اوراسٹاف کوبتاتارہا ہوں کہ اس ریجن کی نمائندگی کرناکیامعنی رکھتاہے۔ سال بہ سال …
مزید پڑھیں »سری لنکن کھلاڑی واپس نہیں جارہے
Thursday, 13 November 2025 | Web Desk سری لنکن کرکٹ ٹیم اپنادورہ پاکستان مکمل کرےگی، کوئی بھی کھلاڑی واپس نہیں جارہا ۔ سری لنکن ٹیم کے مینیجر نےتصدیق کردی۔ جیونیوزکےمطابق سری لنکن کرکٹ ٹیم کے مینیجر نےبتایا کہ تمام سری لنکن کھلاڑی پاکستان میں رہیں گے اور کوئی کھلاڑی وطن واپس نہیں جارہا۔ اس سےپہلےسری لنکن کرکٹ ٹیم کے مینیجر نےبتایاتھاکہ سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی واپس جانا چاہتے ہیں جس کے بعد پی سی بی کی جانب سے ون ڈے سیریز اور ٹرائی سیریز کو بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی گئی۔ چیئرمین کرکٹ بورڈ و وزیرداخلہ …
مزید پڑھیں »رضوان کےمشورےسےکپتانی قبول کی، شاہین آفریدی
Tuesday, 11 November 2025 | Web Desk پاکستان ون ڈے ٹیم کےکپتان شاہین آفریدی کہتےہیں محمد رضوان نےخود کپتانی سےہٹنےکافیصلہ کیا،رضوان کو ہی سب سے پہلے بتایا کہ میں کپتان بن رہا ہوں۔ رضوان کے ساتھ مشورے کے بعد ہی میں نے کپتانی قبول کی۔ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز شروع ہونے سے پہلےراولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےشاہین آفریدی نےکہا میں جب پہلی بارکپتان بناتو بابراعظم سمیت دیگرکھلاڑیوں سےرابطہ ہوا، مجھے کپتانی سےکیوں ہٹایا گیا، اس پر بات نہیں کروں گا۔ بیٹنگ فیلڈنگ بولنگ تینوں ڈپارٹمنٹس پرفوکس کیاہواہے، ذمہ داری تمام کھلاڑیوں کو لینی پڑے گی۔ …
مزید پڑھیں »بھارتی بولرکویہ چھکاکبھی نہیں بھولےگا
Wednesday, 5 November 2025 | Web Desk آسٹریلوی بیٹر ٹم ڈیوڈ نے بھارتی بولر اکشر پٹیل کو 129 میٹر لمبا چھکالگاکربھارتیوں کےطوطےاڑادئیے۔ چھکالگانےکی ویڈیو سوشل میڈیا پربہت تیزی سے وائرل ہوگئی۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹم ڈیوڈ نےاکشر پٹیل کو7ویں اوور میں یہ چھکا رسید کیا۔ یہ بلند و بالا چھکا گراؤنڈ کی چھت پرجالگا جسےدیکھ کر وہاں بیٹھے شائقین و کمنٹیٹرزحیرت زدہ رہ گئے۔ ٹم ڈیوڈ نے اس میچ میں 38 گیندوں پر 74 رنز کی اننگز کھیلی جس میں 8 چوکے اور 5 لمبےچوڑےچھکے شامل تھے۔ 2 نومبر کو ہونے …
مزید پڑھیں »بھارتی ٹیم پرنوٹوں کی بارش
Monday, 28 September 2025 | Web Desk ایشیا کپ کا فائنل جیتنے والی بھارتی ٹیم کو کروڑوں روپےبطورانعام دئیےجائیں گے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری دیوا جیت سائیکیا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایشیا کپ کی ٹرافی کامعاملہ آئی سی سی میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایشین کرکٹ کونسل کےصدرکے خلاف شدید احتجاج کریں گے۔ دیوا جیت سائیکیا نے کہا کہ بھارتی بورڈ پہلے دن سے حکومتی پالیسی پر عملدر آمد کر رہا ہے ، ایشیا کپ ملٹی نیشنل ٹورنامنٹ ہے، ہم پاکستان سے باہمی سیریز نہیں کھیلتے۔ سیکرٹری بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے جنگ …
مزید پڑھیں »بابراعظم اوررضوان کوواپس لاو،شائقین کرکٹ
Monday, 22 September 2025 | Web Desk بابراعظم اورمحمدرضوان کوٹیم میں واپس لاو ۔۔ ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل فور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد شائقین کرکٹ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں، کوچ اور مینجمنٹ پر برس پڑے۔ سینئرکھلاڑیوں کی ٹیم میں واپسی کامطالبہ کردیا۔۔ ایشیاکپ کےفائنل فور مرحلے کے پہلے میچ میں بھارت سے ایک مرتبہ پھر قومی کرکٹ ٹیم کی ناکامی پرپاکستانی شائقین کےصبرکاپیمانہ چھلک پڑا۔ کہاگزشتہ میچز کے مقابلے میں اس مرتبہ قدرے بہتر کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن ناقص فیصلے پاکستان کو لے ڈوبے۔ انہوں نے کہا کہ قومی ٹیم میں از سر …
مزید پڑھیں »کرکٹرحیدرعلی ریپ چارجزسےبری
Thursday, 4 September 2025 | Web Desk مانچسٹر پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مبینہ ریپ کا کیس ناکافی شواہدکی بناپرخارج کردیا۔ مانچسٹرپولیس کےذرائع کےمطابق الزامات سےبری ہونےکےبعدحیدرعلی کوان کاپاسپورٹ واپس مل جائےگااوروہ بغیرکسی پابندی کےبرطانیہ آجاسکیں گے۔ یادرہےکہ پاکستان شاہینزکرکٹ ٹیم کےحالیہ دورہ انگلینڈکےدوران ایک خاتون نے(جس کی شناخت ظاہرنہیں کی گئی) نےحیدرعلی پران سےجنسی زیادتی کاالزام لگایا ۔ اس الزام کےبعدمانچسٹرپولیس نےحیدرعلی کوگرفتارکرکےبعدازاں انہیں ضمانت پررہاکردیا۔ تاہم ان کاپاسپورٹ رکھ لیاتھا۔ حیدرعلی کےبرطانیہ چھوڑنےپربھی پابندی تھی۔ پولیس نے حیدر علی کے خلاف تحقیقات کے لیے اضافی وقت لیا لیکن کرکٹر کے خلاف کوئی الزام ثابت نہ …
مزید پڑھیں »بنگلادیش نےپاکستان سےٹی20سیریزچھین لی
Updated: Tuesday, 30 September 2025 | Web Desk یقین کرنا مشکل ہے کہ یہ پاکستان کی قومی ٹیم تھی، یا کسی کلب کی بی ٹیم! بنگلا دیش نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 8 رنز سے شکست دے کر سیریز 0-2 سے اپنے نام کرلی — اورنام کےشاہین کسی کام کےنہ نکلے۔ ڈھاکاکےمیرپورسٹیڈیم میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی ٹیم 134 رنز کے آسان ہدف کے تعاقب میں 125 رنزپرہی ڈھیرہوگئی۔اس شکست نےپاکستانی بیٹنگ لائن کی نااہلی کاپول کھول کےرکھ دیا۔۔ پاکستان کی جانب سے صرف فہیم اشرف نے 51 رنز کے ساتھ کچھ مزاحمت دکھائی، …
مزید پڑھیں »ٹینس کھلاڑی باپ کےہاتھوں قتل
Date: July 11, 2025 | NewsMakers Web Desk ویب ڈیسک: بھارت کی 25 سالہ ابھرتی ہوئی ٹینس کھلاڑی رادھیکا یادیو کو اُن کےاپنےوالد نےبڑی بےرحمی سےگولیاں مار کر قتل کر دیا۔ یہ واقعہ جتناافسوسناک ہےوہیں اس کی وجہ سن کربھی آپ حیران رہ جائیں گے۔ بیٹی کی دولت، سوشل میڈیا پر شہرت،ایک میوزک ویڈیو! بھارتی میڈیاکےمطابق،رادھیکا یادیو نہ صرف ملکی سطح پر بلکہ بین الاقوامی ٹینس ایونٹس میں بھی بھارت کی نمائندگی کر چکی تھیں۔ وہ گروگرام (نئی دہلی کاقریبی پوش علاقہ گڑگاؤں) میں اپنے والد کے ساتھ رہتی تھیں جہاں یہ واقعہ پیش آیا۔ پولیس کاکہناہےگھر میں اس وقت …
مزید پڑھیں »بابراعظم کیلئےآئی سی سی سےبری خبرآگئی
Updated: Tuesday, 30 September 2025 | Web Desk انٹرنیشل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ نئی رینکنگ میں پاکستان کاکوئی کھلاڑی شامل نہیں ۔ پہلی بارایساہورہاہےکہ بابراعظم اس رینکنگ میں نہیں۔ وہ تین درجےتنزلی کےبعد12ویں نمبرپرچلےگئےہیں ۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلے نمبر پر ہیں جب کہ بھارت کے ابھیشیک شرما کا دوسرا اور انگلش بیٹر فل سالٹ کا تیسرا نمبر ہے۔ وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث 210 درجہ اونچی چھلانگ کی بدولت اب 30ویں نمبر پر آگئے ہیں جب کہ حسن نواز 57 درجے بہتری …
مزید پڑھیں »