ویب ڈیسک: پاکستان کےمعروف میک اپ آرٹسٹ اورسٹائلسٹ عمروقارنےملک کی ایک مشہوراداکارہ کےبارےمیں حیرت انگیزانکشاف کرتےہوئےبتایاکہ ایک بارمیں نےان کےسامنےان کےبوائےفرینڈکانام لیاتووہ غصےمیں پاگل سی ہوگئیں۔ حال ہی میں عمراداکارہ اُشنا شاہ کے ٹاک شوAfter Hours with Ushnaمیں شریک ہوئے جہاں انہوں نےمعروف اداکارہ کے بارے میں بغیر نام لیےیہ بیان دیا۔ عمر وقار نے کہا:"کچھ اداکارائیں جب محبت میں مبتلا ہو جاتی ہیں تو جنونی بن جاتی ہیں۔ ایک اداکارہ تھیں — پاکستان کا بڑا نام — جو مجھ پر بہت غصہ ہو گئیں۔ وہ اس بات پر چیخنے لگیں کہ میں نے ان کے بوائے فرینڈ کے بارے …
مزید پڑھیں »ثانیہ سعیدزندگی کابڑاسچ سامنےلےآئیں
ویب ڈیسک: پاکستانی شوبزانڈسٹری کی معروف اداکارہ ثانیہ سعیدنےاپنی زندگی سےمتعلق بہت بڑی بات کاانکشاف کردیا۔ ثانیہ سعیدکےبارےمیں سب جانتےہیں کہ وہ اپنی نجی زندگی کےبارےمیں بہت کم کیا، بات کرتی ہی نہیں،لیکن اب انہوں نےاپنی نجی زندگی سےمتعلق بہت بڑاانکشاف کرکےمداحوں کوحیران اوردکھی کردیاہے۔ حال ہی میں ثانیہ ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جہاں انہوں نے انکشاف کیا کہ ان کی شوہر سے علیحدگی ہو چکی ہے۔ اداکارہ کے مطابق یہ فیصلہ باہمی رضا مندی سے اور خوشگوار ماحول میں کیا گیا۔ اداکارہ نے مزید بتایا کہ ان کی کوئی اولاد نہیں اور انہیں اپنی زندگی میں ان مشکلات …
مزید پڑھیں »ویرات اورانوشکاکےبھارت چھوڑنےکی وجہ پتاچل گئی
ویب ڈیسک: معروف بھارتی کرکٹرویرات کوہلی اوران کی اہلیہ انوشکاشرماکےلندن میں سیٹل ہونےکی خبریں وقفےوقفےسےسامنےآتی رہی ہیں لیکن اب ان کےبھارت چھوڑکرلندن میں بسنےکی حیران کن وجہ بھی سامنےآگئی ہے۔ ماضی کی ناموربالی وڈاداکارہ مادھوری ڈکشت کے شوہر ڈاکٹر شری رام نینے نے حال ہی میں ویرات کوہلی اورانوشکاکےلندن شفٹ ہونےکےحوالےسےانکشاف کرکےسب کوحیران کردیا۔ ڈاکٹرصاحب نے بتایاسپراسٹارجوڑی کوہلی اورانوشکاجلدلندن منتقل ہو جائیں گے۔ ڈاکٹر نینے نے یوٹیوب پر جاری کردہ ویڈیو میں انوشکا سے ہونے والی ایک نجی بات چیت کا حوالہ دیتے ہوئےان کےاس فیصلے کی ممکنہ وجوہات بیان کی ہیں۔ ڈاکٹر نینےکےمطابق ویرات اورانوشکااس لیے لندن منتقل ہونے …
مزید پڑھیں »معروف شیف ذاکرانتقال کرگئے
ویب ڈیسک: معروف شیف ذاکر حسین 58 سال کی عمرمیں انتقال کرگئے۔ بھتیجے شایان قریشی کے مطابق شیف ذاکر گردوں کی بیماری میں مبتلا تھے اورامریکہ میں ان کے ڈائلیسز چل رہےتھے۔ بھتیجے کا بتانا ہے کہ شیف ذاکرکوڈاکٹرزعلاج کے حوالے سے جواب دے چکے تھے۔ اسی وجہ سےشیف ذاکر ایک ماہ قبل امریکا سے وطن واپس آئے تھے۔ شیف ذاکر کی نمازِجنازہ کل بعد نمازعصر جامعہ رشیدیہ ملیر سعودآباد میں ادا کی جائے گی۔ شیف ذاکرٹی وی چینلزپرکھاناپکانےکےپروگرامزسےملک بھرمیں مشہورہوئے۔ ان کےبتائےہوئےطریقےسیکھ کرپاکستان میں بہت سےلوگ اچھاکھاناپکاناسیکھ گئے۔ ان کےجانےسےپاکستان ایک اچھےشیف سےمحروم ہوگیا۔ ان کی یادمدتوں ان کےچاہنےوالوں …
مزید پڑھیں »مجھےفرق نہیں پڑتا، نئی ویڈیولیک پرمناہل ملک کاردعمل
ویب ڈیسک: پاکستانی ٹک ٹاکر مناہل ملک ایک بار پھر متنازعہ ویڈیو لیک کے تنازعے میں گھر چکی ہیں۔ حال ہی میں عمرہ ادا کر کے وطن واپس لوٹنے کے بعد، ان کی ایک اور نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی مبینہ نجی ویڈیوز کے حوالے سے مناہل نے اپنے دفاع میں کہا ہے کہ یہ تمام ویڈیوز مصنوعی ذہانت (AI) کے ذریعے تیار کردہ جعلی مواد ہیں۔ ان کا کہنا تھا: "میں نے FIA میں شکایت درج کروا دی ہے اور امید ہے کہ ذمہ دار افراد جلد ہی قانون …
مزید پڑھیں »ازیکاڈینئل کےپاکستانی شوبزسےمتعلق ہوش اڑادینےوالےانکشافات
ویب ڈیسک: معروف ماڈل اور اداکارہ ازیکا ڈینیئل نے پاکستانی شوبز انڈسٹری کے اندر مذہبی امتیازی سلوک اور سوشل میڈیا فالوورز کی سیاست پر انتہائی اہم انکشافات کیے ہیں۔ "ہنسنا منع ہے” میں کھل کر بات چیت حال ہی میں ایک ٹاک شو "ہنسنا منع ہے” میں شرکت کے دوران ازیکا ڈینیئل نے اپنے کیریئر کے تجربات اور انڈسٹری کے مسائل پر کھل کر بات کی۔ ان کا کہنا تھا کہ آج کل شوبز انڈسٹری میں فالوورز کی تعداد اور اے-لسٹر حیثیت ہی سب کچھ ہے۔ "بڑے اداکار نئے آرٹسٹس کے ساتھ کام نہیں کرنا چاہتے” ازیکا نے بتایا کہ: …
مزید پڑھیں »فوادکی نئی بالی وڈفلم کاٹیزرجاری
ویب ڈیسک: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان بالی ووڈ میں اپنی شاندار واپسی کے لیے تیار ہیں، جہاں وہ وانی کپور کے ساتھ فلم ابیر گلال میں نظر آئیں گے۔ فلم کا ٹیزر ایک گانے کی شکل میں جاری کیا گیا ہے، جس میں فواد خان کو وانی کپور کے لیے گاتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ دلکش مناظر میں دونوں اداکار بےحد خوبصورت لگ رہے ہیں، جس سے فلم کے لیے شائقین کی بے چینی مزید بڑھ گئی ہے۔ فواد خان اور وانی کپور دونوں نے اس گانے کے ٹیزر کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے، جس کے …
مزید پڑھیں »رجب بٹ نےپاکستان چھوڑدیا،جذباتی ویڈیوپرمداح بھی اداس
ویب ڈیسک: تنازعات میں گھرے پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ نے اپنے حالیہ ولاگ میں انکشاف کیا ہے کہ وہ پاکستان چھوڑ چکے ہیں اور اس وقت بیرون ملک مقیم ہیں۔ جذباتی ویڈیو پیغام اپنے ولاگ میں رجب بٹ نے پاکستان چھوڑنے کی وجوہات بتاتے ہوئے اپنے دل کی بات کی، جس نے ان کے مداحوں کو بھی آبدیدہ کر دیا۔ وہ حالیہ دنوں میں توہینِ مذہب کے الزامات کا سامنا کر رہے تھے، جو ان کے لیے شدید مشکلات کا باعث بنے۔ یہ تنازع اس وقت کھڑا ہوا جب انہوں نے اپنے پرفیوم کا ایک متنازع نام رکھا، جس پر …
مزید پڑھیں »والدین سےمتعلق فحش لطیفہ، بھارتی کامیڈین تنقیدکی زدمیں
ویب ڈیسک: بھارت میں اسٹینڈ اپ کامیڈی میں فحش اور متنازع لطیفوں کا رجحان بڑھنے لگا۔ یوٹیوبر رنویر الہ آبادیہ کے نازیبا سوالات اسکینڈل کے بعد اب ایک اور کامیڈین سواتی سچدیوا بھی اپنے متنازع لطیفے کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ سواتی سچدیوا کی ویڈیو پر ہنگامہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک ویڈیو میں سواتی سچدیوا نے اپنی والدہ کے ساتھ پیش آنے والے ایک مزاحیہ لیکن نازیبا واقعے کو بیان کیا، جسے حاضرین نے تو ہنسی میں ٹال دیا، لیکن آن لائن صارفین نے اسے سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ صارفین …
مزید پڑھیں »سلمان خان گھڑی کےتنازع میں پھنس گئے
ویب ڈیسک: بالی وڈ کے معروف اداکار سلمان خان ایک نئے تنازع میں گھر گئے، جہاں بابری مسجد کی جگہ بنائے گئے رام مندر (رام جنم بھومی) کی تشہیری گھڑی پہننے پر علما نے شدید ردعمل دیا اور اسے مسلمانوں کے لیے حرام قرار دے دیا۔ سلمان خان کی گھڑی پر تنازع دو روز قبل سلمان خان نے اپنی نئی فلم "سکندر” کی تشہیر کے دوران اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں، جن میں انہوں نے ایپک ایکس رام جنم بھومی ٹائٹینیم ایڈیشن 2 گھڑی پہن رکھی تھی۔ مہنگی اور محدود ایڈیشن گھڑی بھارتی میڈیا کے مطابق، یہ گھڑی …
مزید پڑھیں »