Home / یہ بجٹ نہیں بن سکتا؟

یہ بجٹ نہیں بن سکتا؟

Aleema Khan interrupts Sohail Afridi over KP budget, demands Imran Khan meeting

Tuesday, 2 June 2026 | Web Desk

کان کھول کرسن لو، خیبرپختونخواکابجٹ عمران خان کی مرضی کےبغیرنہیں بن سکتا ۔ علیمہ خان کی وزیراعلیٰ کےپی سہیل آفریدی کوتنبیہ ۔ اڈیالہ جیل کےباہروزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے بجٹ پاس کرنےکی بات کی توایک خبرکےمطابق، علیمہ خان نےانہیں ٹوک کرپوچھا: آپ بجٹ کیوں پاس کررہے ہیں؟ ان سے کہیں پہلے میری عمران خان سےملاقات کرائیں۔

علیمہ خان کامزیدکہناتھا کہ بانی پی ٹی آئی نے پچھلے سال بھی کہا تھا میرے ساتھ بجٹ ڈسکس کریں۔ آپ آج بھی ان سے کہیں بجٹ سےپہلےبانی پی ٹی آئی سےملاقات کرائیں۔

انہوں نےکہابانی پی ٹی آئی کوجیل میں قیدتنہائی میں رکھاگیاجوغیرقانونی اورغیرآئینی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Bilawal Bhutto and Asif Zardari London meeting on Sindh provinces issue

سندھ کی تقسیم کےخلاف ڈٹےرہنےکاعزم، زرداری بلاول ملاقات

Saturday, 5 September 2026 | Web Desk پیپلزپارٹی سندھ کی تقسیم کےخلاف موقف پرڈٹی رہےگی۔ …