Home / شاہدآفریدی اورمولاناکی اسلام آبادمیں ملاقات

شاہدآفریدی اورمولاناکی اسلام آبادمیں ملاقات

Shahid Afridi Maulana Fazalur Rehman meeting in Islamabad

Tuesday, 14 April 2026 | Web Desk

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سےاسلام آبادمیں ان کےگھرآمد۔ دونوں کےدرمیان خوشگوارملاقات کی تصاویرشاہدآفریدی نےایکس پرشیئرکیں۔

بوم بوم کےنام سےمشہورشاہدآفریدی نے لکھا، مولانا فضل الرحمان صاحب کاہمارے گھرتشریف لاناہمارےلیے باعث مسرت اوراعزازرہا۔

شاہد آفریدی نےاپنی پوسٹ میں لکھاکہ مولانا کے ساتھ نہایت خوشگواراوربامعنی گفتگو کا موقع ملا۔ اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بےحد مشکورہیں۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …