Home / انگریزی نہیں اردوبولیں: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

انگریزی نہیں اردوبولیں: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

CM KPK Suhail Afridi does not like English

Thursday, 08 January 2026 | Web Desk

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواسہیل آفریدی شہید بےنظیربھٹو ویمنز یونیورسٹی کی وائس چانسلرکی انگلش میں تقریرپربرہم ہوگئے۔ کہاقومی زبان اردو ہے، وائس چانسلراگلی بار اردومیں تقریرکریں ۔

پشاورمیں شہید بےنظیربھٹو ویمنز یونیورسٹی کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نےاپنےخطاب میں کہا، وائس چانسلر صاحبہ کی انگریزی میں تقریرمجھےاچھی نہیں لگی ۔ اگلی بارانگریزی میں تقریرہوئی تومجھےغصہ آجائےگا۔

سہیل آفریدی نےکہاانہوں نے تمام یونیورسٹیوں کو اردو میں تقریر کرنے کی ہدایت کی ہے۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …