Home / مہندی ہےسجنےوالی ۔۔

مہندی ہےسجنےوالی ۔۔

Junaid Safdar second marriage

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدرپھرسےسہراباندھنےکوتیار۔ ایک باران کارشتہ طےکردیاگیاہے۔ لیکن اس باریہ رشتہ کہیں باہرنہیں بلکہ خاندان ہی میں جوڑاگیاہے۔

جیونیوزنےذرائع کےحوالےسےبتایاہےکہ جنید صفدر کا رشتہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے عزیزوں میں طے ہوا ہے، جس فیملی میں رشتہ طے ہوا ہے وہ لاہور میں قیام پذیر ہے۔

جیونیوزکی خبرکےمطابق جنید صفدر کے رشتہ کی بات تقریباً ایک ماہ قبل شروع ہوئی تھی۔

اس سےپہلے2021 میں جنید صفدرکی احتساب بیوروکےسابق سربراہ سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے شادی ہوئی تھی لیکن پھر اکتوبر 2023 میں جنید نے اہلیہ سے علیحدگی کی تصدیق کی تھی۔

یہ بھی چیک کریں

Interior minister Mohsin Naqvi role for Imran Khan treatment

عمران خان کےعلاج میں محسن نقوی کاکردار

Tuesday, 17 February 2026 | Web Desk دی نیوزکےسینئرانویسٹی گیٹوصحافی انصارعباسی کی خبرکےمطابق ، عمران …