Home / فوادچودھری کاپی ٹی آئی سےکوئی تعلق نہیں : بیرسٹرگوہر

فوادچودھری کاپی ٹی آئی سےکوئی تعلق نہیں : بیرسٹرگوہر

Fawad ch expelled from PTI

ویب ڈیسک ۔۔ فوادچودھری کاپی ٹی آئی سےکوئی تعلق نہیں،بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ بننےکی کوشش نہ کریں۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےفوادچودھری سےمکمل لاتعلقی کااعلان کردیا۔

ایک بیان میں بیرسٹرگوہرنےکہابانی پی ٹی آئی سےملاقات میں مختلف معاملات پرگفتگوہوئی ۔ بانی پی ٹی آئی نےفوادچودھری سےلاتعلقی کااعلان کرنےکی ہدایات دیں ۔ بیرسٹرگوہرنےکہافوادچودھری کاہماری جماعت سےکوئی تعلق نہیں ۔  وہ کسی فورم پرپی ٹی آئی کےموقف کی نمائندگی کےمجازنہیں ۔ میڈیا،سوشل میڈیاپربیانیہ بنانےاوررائےکوپی ٹی آئی کی رائےکےطورپرپیش کرنےکاانہیں کوئی قانونی حق حاصل نہیں ۔

فوادچودھری کاپی ٹی آئی سےکوئی تعلق نہیں۔۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنےسابق پارٹی رہنماسےمکمل لاتعلقی کااعلان کردیا۔کہابانی پی ٹی آئی نےفوادچودھری سےلاتعلقی کااعلان کرنےکیلئےخصوصی ہدایات دیں ۔ وہ کسی بھی فورم پرپارٹی کاموقف پیش کرنےکےمجازنہیں ۔

یہ بھی چیک کریں

Lahore: tution center roof collapsed, 14 students die

لاہور: ٹیوشن سینٹرکی چھت گرنےسے14بچےجاں بحق

Tuesday, 30 June 2026 | Monitoring Desk لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی …