Home / یہ آوازکاجادونہیں تواورکیاہے؟

یہ آوازکاجادونہیں تواورکیاہے؟

girl comes out of coma heaing her favourite footballer voice

ویب ڈیسک ۔۔ اسےکہتےہیں آوازکاجادو۔

جی ہاں یہ آوازکاجادونہیں تواورکیاہےکہ اطالوی فٹبال کلب روما کے سابق کپتان فرانسیسکو ٹوٹی کی آواز سن کر پرستار لڑکی الینیا ماٹیلی کوما سے باہر آگئیں۔

الینیا ماٹیلی گذشتہ دسمبر کو ایک کار حادثے کے بعد اسپتال میں داخل تھیں، اس حادثے میں دوست کی موت واقع ہوگئی جبکہ وہ کوما میں چلی گئی تھیں،والدین کی درخواست پر ٹوٹی نے ایک ویڈیو پیغام میں الینیا کو حوصلہ دیا۔

فٹبالر کی آواز سن کر ان میں مزید بہتری کے آثار پیدا ہوئے اور بعد میں انھوں نے خصوصی بلیک بورڈ پر لکھا کہ وہ اپنے آئیڈیل سے ملنا چاہتی ہیں، جس پر ٹوٹی ملاقات کیلیے اسپتال گئے اور وہاں ایک گھنٹہ ساتھ گزارا۔

ناومی اوساکا ۔۔ ہم تمہارےساتھ ہیں

یہ بھی چیک کریں

Pakistan women suffer 4th straight World Cup defeat

آئی سی سی ویمنزٹی20 ورلڈکپ: پاکستانی ٹیم کومسلسل چوتھی شکست

Wednesday, 24 June 2026 | Web Desk آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے