Home / کراچی،کوروناکی جنوبی افریقی اوربرازیلی قسم کاانکشاف

کراچی،کوروناکی جنوبی افریقی اوربرازیلی قسم کاانکشاف

ویب ڈیسک ۔۔ ایک رپورٹ کےمطابق سندھ کی وزیرصحت ڈاکٹرعذراپیچوہونےتصدیق کی ہےکہ کراچی میں جنوبی افریقہ اوربرازیل میں پائےجانےوالےکوروناوائرس کےنمونےملےہیں ۔

بی بی سی کےمطابق ڈاکٹرعذراپیچوہوکاکہناتھاکہ آغاخان یونیورسٹی میں 13نمونوں کاجائزہ لیاگیاجن میں سے10میں وائرس کی برطانوی قسم ، 2میں جنوبی افریقی جبکہ ایک میں برازیلی قسم کی تصدیق ہوئی ہے۔

رپورٹ کےمطابق یہ بہت خطرناک انکشاف ہےجس سےہمارےہسپتالوں پربےانتہادباءوبڑھ سکتاہےکیونکہ وائرس کی برطانوی قسم بہت تیزی سےپھیلتی ہےاوراس کےباعث شرح اموات 68فیصدہے۔

یہ بھی چیک کریں

next chief justice Pakistan

قاضی فائزعیسیٰ کےبعدکون کون چیف جسٹس بنےگا؟

ویب ڈیسک ۔۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ کے بعدسپریم کورٹ کے موجودہ …