ویب ڈیسک ۔۔ کورونانےبھارت کوجھکنےپرمجبورکردیا۔ جی ہاں نہ چاہتےہوئےبھی ملک میں کورونا کی بدترین صورتحال اورکئی کھلاڑیوں کے کورونا میں مبتلا ہونےکےبعد بھارتی کرکٹ بورڈنےآئی پی ایل کوغیرمعینہ مدت تک ملتوی کرنےکااعلان کردیا۔ گزشتہ روزبھارت میں کورونا کے پھیلاؤ اور کھلاڑیوں کے ٹیسٹ مثبت آنے کے باعث کلکتہ اور بنگلور کی ٹیموں کے درمیان ہونے والامیچ منسوخ کر دیا گیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق جن کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ان میں کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے ورن چکرورتی اور سندیپ واریرز بھی شامل ہیں اور دونوں کھلاڑیوں کو اس وقت کورونا ہوا جب وہ انجری کے باعث میڈیکل …
مزید پڑھیں »کھیل
نئےسنٹرل کنٹریکٹ میں بڑی تبدیلیاں متوقع
ویب ڈیسک ۔۔ قومی کرکٹرز کےلئے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑکاامکان ہے۔ ذرائع کےمطابق موجودہ سنٹرل کنٹریکٹ کی مدت 30 جون کو ختم ہوجائے گی، نئے کنٹریکٹ یکم جولائی سے ملیں گے،نئےمعاہدےکیلئےہیڈکوچ، چیف سلیکٹر، ڈائریکٹر انٹرنیشنل، چیف ایگزیکٹو مشاورت کی جائےگی۔۔ سینٹرل کنٹریکٹ کو دورہ زمبابوے کے بعد حتمی شکل دیےجانے کا امکان ہے، نئےسینٹرل کنٹریکٹ میں کھلاڑیوں کی ترقی ،تنزلی ہو گی جبکہ نئےکھلاڑی بھی شامل ہوں گے۔ ذرائع کاکہناہےکہ فاسٹ بولر حسن علی، آل راؤنڈر فہیم اشرف، عثمان قادر کو کنٹریکٹ ملیں گےجبکہ عثمان شنواری اور افتخار احمد کو کنٹریکٹ ملنے کی امید نہیں، …
مزید پڑھیں »بابراعظم نےویرات کوہلی کاتمغہ چھین لیا
مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے بھارت کےناموربلےبازویراٹ کوہلی کوایک اورمیدان میں پچھاڑکربتادیاکہ کوہلی سیرہےتووہ سواسیرہیں۔ بابراعظم نےزمبابوکےخلاف تیسرےاورآخری ٹی ٹوئنٹی میں پہلےبیٹنگ کرتےہوئےتیز ترین 2000 رنزبنانےکاریکارڈاپنےنام کرلیا۔ بابر اعظم نے کیریئر کی 52 ویں اننگز میں یہ اعزازاپنےنام کیا۔اس سے قبل یہ تمغہ بھارتی کرکٹ ٹیم کےکپتان ویرات کوہلی کےسینےپہ سجاتھا،جنہوں نے 56 اننگز میں تیز ترین دو ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل رنز بنائے تھے۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں 2 ہزار رنز بنانے والے تیسرے پاکستانی کرکٹر ہیں ان سے پہلے محمد حفیظ اور شعیب ملک بھی 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز رنز …
مزید پڑھیں »شاہینوں نےپروٹیزکوڈھیرکردیا
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان نے جنوبی افریقہ کوتیسرےاورآخری ون ڈے میں 28 رنز سے شکست دے کرتین میچوں کی سیریز1-2 سےجیت لی۔ سنچورین میں کھیلے گئےتیسرےون ڈےمیں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی جواسےمہنگی پڑگئی اور گزشتہ میچ میں ڈبل سنچری بنانے سے محروم رہ جانے والے فخر زمان نےمسلسل دوسرے میچ میں بھی سنچری داغ دی۔ فخر نے 57 رنز بنانے والے امام الحق کے ساتھ پہلی ہی وکٹ پر 112 رنز کی پارٹنر شب بنائی۔ اس کے بعد انہوں نے کپتان بابر اعظم کے ساتھ 94 رنز کی پارٹنر شپ قائم کی، …
مزید پڑھیں »باسکٹ بال لیجنڈ اسٹیفن جیکسن مسلمان ہوگئے
ویب ڈیسک ۔۔ معروف امریکی باسکٹ بال کھلاڑی اسٹیفن جیکسن دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے۔۔ اسٹیفن جیکسن کا تعلق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن سے ہے اور وہ دنیائے باسکٹ بال کے معروف کھلاڑی رہ چکے ہیں۔ اسٹیفن جیکسن نے اپنے کیرئیر میں 14 سیزن کھیلے ہیں اور ان کے 12 ہزار سے زائد پوائنٹس ہیں۔ انہوں نے 2015 میں لیگز سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی۔ نیدرلینڈکی لیڈی ٹائی سن نےاسلام قبول کرلیا جیکسن نے خود ہی انسٹاگرام پر اپنے اسلام قبول کرنے کا اعلان کیا اور ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ مسجد میں سب کے سامنے …
مزید پڑھیں »شعیب اخترکی قومی ٹیم پرچڑھائی
ویب ڈیسک ۔۔ کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شرمناک شکست پر اظہارخیال کرتےہوئے سابق فاسٹ باؤلر شعیب اخترالمعروف راولپنڈی ایکسپریس نےپاکستانی کھلاڑیوں کی خوب کلاس لی ۔ ان کاکہناتھاکہ پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نےنیوزی لینڈکےخلاف اسکول سطح کی ٹیم ہونےکاثبوت دیا۔ شعیب اختر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے بھی سخت نالاں دکھائی دیے۔ انہوں نےکہاکہ پاکستان ٹیم کی شکست کااصل ذمہ دارپی سی بی ہے۔ پی سی بی نے جو بویا تھا وہی کاٹ رہے ہیں، اگر وہ اہم پوسٹوں پر اوسط سطح کےافراد کو بٹھاتے رہیں اور ٹیم میں …
مزید پڑھیں »آئی سی سی نےپاکستانی کرکٹرزکوگھاس نہ ڈالی
ویب ڈیسک ۔۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2020 کے اختتام پرتینوں طرزکی کرکٹ میں مرد و خواتین کی گزشتہ ایک دہائی کی ٹیموں (ٹیمز آف ڈیکیڈ) کا اعلان کیاہے۔ حیرت انگیزطورپرکوئی پاکستانی کھلاڑی ان ٹیموں میں جگہ نہیں بنا سکا۔ بھارت کے کپتان وایرات کوہلی واحد کھلاڑی ہیں جو تینوں طرز کی ٹیموں میں شامل ہیں، اسی طرح سابق کپتان مہندراسنگھ دھونی اور روہت شرما ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا حصہ ہیں۔ ایک اورحیران کن بات یہ ہےکہ تینوں ٹیموں میں کپتان بھی بھارت کے کھلاڑی ہیں۔ انگلینڈ کے بین اسٹوکس اور آسٹریلیا کے ڈیوڈ …
مزید پڑھیں »کرکٹرسمیع اسلم نےپاکستان کیوں چھوڑا؟
ویب ڈیسک ۔۔ قومی ٹیم سےنظراندازکیےجانے پرٹیسٹ کرکٹر سمیع اسلم دلبرداشتہ ہوکرپاکستان چھوڑگئے۔ سمیع اسلم کاکہناتھا کہ انہوں نےامریکامیں رہنےکافیصلہ مایوس ہوکرکیاکیونکہ انہیں پاکستان ٹیم میں موقع نہیں دیا جا رہا اور ڈومیسٹک میں اچھا پرفارم کرنے باوجود دوسرےکھلاڑیوں کوان پرترجیح دی جا رہی تھی ۔ سمیع کاکہناتھا کہ بوجھل دل کے ساتھ امریکا پہنچا ہوں، پاکستان چھوڑنا آسان نہیں تھا، کرکٹ میری روٹی روزی ہے لیکن پاکستان میں مستقبل نظر نہیں آ رہا تھا اورمجھے اپنا گھربار بھی چلانا ہے۔ سمیع اسلم کا کہنا تھا کہ کہ مجھے امید ہے کہ میں امریکا میں مستقبل بنانے میں کامیاب ہوں …
مزید پڑھیں »بھیڑبکریاں پالوں گا،کک باکسرخبیب نوماگومیدوف
ویب ڈیسک ۔۔ مکسڈ مارشل آرٹس (ایم ایم اے) کےناقابل شکست لائٹ ویٹ ورلڈ چیمپئن خبیب نورماگومیدوف کہتےہیں دوبارہ باکسنگ کی دنیا میں نہیں آءوں گابلکہ بھیڑ بکریاں پال کرگزاراکروں گا۔ بتیس سالہ خبیب کاکہناتھاکہ وہ سیاست کرنےکاکوئی ارادہ نہیں رکھتے۔ انہوں نےکہاکہ اگرچہ دولت اورشہرت باربارآپ کواپنی طرف کھینچتےہیں لیکن میں اب دوبارہ رنگ کی دنیامیں واپس نہیں جاوں گا۔ نیدرلینڈزکی لیڈی کک باکسرنےاسلام قبول کرلیا خبیب کہتےہیں کہ وہ اپنےفیصلےپرقائم ہیں اوراس پرنظرثانی بھی نہیں کرناچاہتے۔ خبیب نےبتایاکہ وہ یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کررہےہیں اورتعلیم مکمل کرنےکےبعدہی کچھ سوچیں گے کہ زندگی میں آگےکیاکرناہے۔ انہوں نے اپنے منصوبوں …
مزید پڑھیں »نیدرلینڈکی لیڈی ٹائسن نےاسلام قبول کرلیا
ویب ڈیسک ۔۔ جان لیواحادثےکےبعدمعجزانہ طورپرصحت یاب ہونےوالی نیدرلینڈکی کک باکسنگ چیمپئن روبی جیسیامیسیونےاسلام قبول کرلیا۔ دی لیڈی ٹائیسن‘ اور کک باکسر کے نام سے جانی جانے والی روبی جیسیا میسیو نےدائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ سے کیا۔ روبی جیسیا اسلام قبول کرنے سے قبل عیسائی مذہب سے تعلق رکھتی تھی اور انہوں نے کچھ عرصہ قبل اسلام سے متعلق پڑھنا شروع کیا۔ اسلامی تعلیمات سے متاثر ہو کر ہی روبی جیسیا نے نیدر لینڈ کی ایک مسجد میں گواہوں کی موجودگی میں باضابطہ طور پر اسلام قبول کیا۔ باکسرعامرخان کےگھرفلسطینی پرچم لگ گیا …
مزید پڑھیں »