پاکستان

پاکستان کی ترقی میں ن لیگ کاکردارنمایاں، نوازشریف

nawaz sharif media London

تاریخ: 1 جون 2025 | تحریر: نیوز میکرز ڈیسک لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کہتےہیں کہ پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے کا سہرا مسلم لیگ (ن) کے سر ہے، اور موجودہ ملکی معاشی بہتری بھی پارٹی کی بتدریج کوششوں کا نتیجہ ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے، جہاں وہ طبی معائنے کے لیے موجود ہیں، نواز شریف نے کہا:"مسلم لیگ ن نے نہ صرف پاکستان کو ایٹمی قوت بنایا بلکہ میزائل ٹیکنالوجی بھی فراہم کی۔ ہر شعبے کی ترقی میں ہمارا کردار نمایاں رہا ہے۔” سابق حکومت پر تنقید …

مزید پڑھیں »

بھارت بازآجاو،ورنہ منہ کی کھاوگے،عاصم منیر

Field Marshal Address Balochistan Jarga, Quetta

ویب ڈیسک: بھارت بازآجاؤورنہ منہ کی کھاؤگے ۔ سپہ سالارفیلڈمارشل سیدعاصم منیرکی ایک مرتبہ پھردشمن کوکھلےلفظوں میں وارننگ ۔ کہابلوچستان میں دہشت گردی کےجوبھی نیٹ ورک ہیں وہ سب بھارتی سرپرستی میں چل رہےہیں ،ہمارےپاس اس کےٹھوس ثبوت ہیں اوراب تویہ بات دنیاسےبھی ڈھکی چھپی نہیں ۔۔۔کوئٹہ میں بلوچ گرینڈقبائلی جرگہ سےخطاب کرتےہوئےانہوں نےکہابھارت کی یہ جنگ ہماری قومی ترقی اورامن کےخلاف کھلی دہشت گردی ہے۔ ریاستی ادارےدہشت گردی کےخلاف اس جنگ کومنطقی انجام تک پہنچائیں گے۔۔فیلڈمارشل نےواضح کیاکہ خطرات چاہےاندرونی ہوں یابیرونی ، جوبھی دشمن پاکستان کی سالمیت اورخودمختاری کوچیلنج کرےگااسےمنہ توڑجواب ملےگا۔ دشمن کےعزائم کوہرقیمت پرناکام بنایاجائےگا، پاک …

مزید پڑھیں »

مسئلہ کشمیرامن کیلئےمستقل خطرہ ہے،جنرل ساحر

Shangrila Dialogue, singapore

تاریخ: 1 جون 2025 | نیوز میکرزویب ڈیسک **چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سنگاپور میں ہونے والے معروف سیکیورٹی فورم "شنگریلا ڈائیلاگ” سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جنوبی ایشیا میں ایسے کئی تنازعات موجود ہیں جو کسی بھی لمحے قابو سے باہر ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے خطے میں پائیدار امن اور استحکام کے لیے ایک نئے اسٹریٹیجک فریم ورک اور ادارہ جاتی میکنزم پر زور دیا۔ جنرل شمشاد نے ایشیا پیسیفک خطے کو "اکیسویں صدی کا جیو پولیٹیکل کاک پٹ” قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہاں کرائسس مینجمنٹ کے موجودہ نظام …

مزید پڑھیں »

عوام کوکیاملےگا،بجٹ تجاویزسامنےآگئیں

Relief for salaried person in Pakistan

ویب ڈیسک:وفاقی بجٹ 2025-26 میں تنخواہ دار طبقے کے لیے ریلیف اور آمدن پر ٹیکس میں کمی سے متعلق تجاویز سامنے آ گئی ہیں۔ آئی ایم ایف سے بجٹ پر ورچوئل مذاکرات ایکسپریس نیوز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال 2025-26 کے بجٹ سے متعلق ورچوئل مذاکرات آج دوبارہ ہوں گے۔ ان مذاکرات میں: تنخواہ دار طبقے اور صنعتی شعبے کو ممکنہ ریلیف دینے بجٹ اہداف مختلف اقتصادی اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ انکم ٹیکس سلیبز میں نرمی کی تجاویز حکومت آئندہ بجٹ میں تنخواہ …

مزید پڑھیں »

مہندی ہےسجنےوالی ۔۔

Junaid Safdar second marriage

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اورکیپٹن (ر) صفدر کے بیٹے جنید صفدرپھرسےسہراباندھنےکوتیار۔ ایک باران کارشتہ طےکردیاگیاہے۔ لیکن اس باریہ رشتہ کہیں باہرنہیں بلکہ خاندان ہی میں جوڑاگیاہے۔ جیونیوزنےذرائع کےحوالےسےبتایاہےکہ جنید صفدر کا رشتہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے عزیزوں میں طے ہوا ہے، جس فیملی میں رشتہ طے ہوا ہے وہ لاہور میں قیام پذیر ہے۔ جیونیوزکی خبرکےمطابق جنید صفدر کے رشتہ کی بات تقریباً ایک ماہ قبل شروع ہوئی تھی۔ اس سےپہلے2021 میں جنید صفدرکی احتساب بیوروکےسابق سربراہ سیف الرحمان کی بیٹی عائشہ سیف سے شادی ہوئی تھی لیکن پھر اکتوبر 2023 میں جنید نے اہلیہ سے …

مزید پڑھیں »

رافیل کی تباہی پرفرانس کاپہلاسرکاری ردعمل

Rafale fighter jet downed by PAF

ویب ڈیسک: پاکستان اوربھارت کےدرمیان 6اور7مئی کی درمیانی رات ہونےوالےدنیاکےانوکھےترین فضائی معرکےمیں پاک فضائیہ کےہاتھوں رافیل طیاروں کی تباہی پربالاخرفرانسیسی فوج کاردعمل آہی گیا۔ گزشتہ روز پیرس میں پریس بریفنگ کے دوران صحافی کے پاک بھارت جنگ میں رافیل کی تباہی کے حوالے سے پوچھے گئے سوال پر فرانسیسی فوج کے ترجمان نےکہاواقعےکی تفصیلات ابھی غیریقینی ہیں اوربہت سے پہلو تصدیق طلب ہیں۔ انہوں نےکہاکہ رافیل کی کارکردگی کےحوالےسےسامنےآنےوالی خبروں کو بغوردیکھ رہےہیں اوراپنے شراکت دار بھارت کے ساتھ براہ راست معلومات حاصل کرنےکیلئےرابطےمیں ہیں۔ ترجمان نےرپورٹس کاحوالہ دیتےہوئےکہالڑائی میں سیکڑوں طیاروں نے حصہ لیا، فرانس اس لڑائی کے تجربے …

مزید پڑھیں »

ہی ازڈن

Aleema Khan offer and Muneeb Farooq analysis

تاریخ: 27 مئی 2025 | نیوز میکرز مانیٹرنگ ڈیسکپاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسٹیبلشمنٹ یا حکومت کو پیشکش کی ہے کہ وہ بتائیں، عمران خان کیا ایسا کرے جس سے ان کی رہائی ممکن بن سکے؟ اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سینئر صحافی اور تجزیہ کار منیب فاروق نے جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بظاہر موجودہ حالات میں اس آفر کے قبول ہونے کے امکانات نظر نہیں آتے۔ ویسے تو اس ملک میں کچھ بھی خارج از امکان نہیں، لیکن لگتا نہیں …

مزید پڑھیں »

مودی کیاکرسکتاہے؟ خواجہ آصف کی کھلی ڈلی باتیں

Pakistan India tense situation

تاریخ: 27مئی 2025 | نیوز میکرزمانیٹرنگ ڈیسک وزیر دفاع خواجہ آصف نے سینئر صحافی شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کو پاکستان کے خلاف کسی بھی ایڈونچر کا انتہائی سخت اور غیر متوقع جواب ملا، جس کی ماضی میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ ان کا کہنا تھا کہ ہماری مسلح افواج نے جدید جنگی حکمت عملی میں ایک نیا باب رقم کیا ہے اور دنیا حیران ہے کہ پاکستان نے اتنے کم وقت میں یہ سب کچھ کیسے ممکن بنایا۔ خواجہ آصف نے کہا کہ نریندر مودی شدید مایوسی اور فرسٹریشن کا شکار ہے، اور ایسے …

مزید پڑھیں »

ایران بارےشہبازکااعلان،دنیاحیران

Pakistan supports Iran nuclear program

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف کادورہ ایران کےدوران بڑااعلان ۔ کہاپاکستان ایران کےپرامن مقاصدکیلئےایٹمی پروگرام کی حمایت کرتاہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےیہ بات دورہ ایران میں صدرمسعودپزیشکیان کےہمراہ تہران کےصدارتی محل میں پریس کانفرنس کرتےہوئےکہی۔ وزیراعظم نےحالیہ کشیدہ صورتحال میں پاکستان کیلئےفکرمندہونےپرایرانی حکومت کاشکریہ اداکیا۔ شہبازشریف نےایران کےسپریم لیڈرآیت اللہ علی خامنہ ای سےبھی ملاقات کی اورامت کیلئےان کی خدمات کوسراہا۔ شہبازشریف نےآیت اللہ خامنہ ای کودورہ پاکستان کی دعوت بھی دی۔ وزیراعظم حالیہ پاک بھارت کشیدگی میں پاکستان کےساتھ اظہاریکجہتی کرنےپردوست ملکوں سےاظہارتشکرکرنےکیلئےترکیہ ،ایران اور آذربائیجان کادورہ کررہےہیں۔ فیلڈمارشل سیدعاصم منیر، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیراطلاعات عطاتارڑبھی دورےمیں وزیراعظم کےہمراہ ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

سنی اتحادکونسل مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: سپریم کورٹ

Sunni Ittehad reserve seats

تاریخ: 26 مئی 2025 | نیوز میکرز ویب ڈیسک سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے واضح ریمارکس دیے کہ سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار نہیں، کیونکہ یہ جماعت پارلیمنٹ کا حصہ ہی نہیں ہے۔ جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے: "پارلیمنٹ میں وہی جماعتیں مخصوص نشستوں کی اہل ہو سکتی ہیں جو انتخابات کے بعد پارلیمنٹ میں موجود ہوں۔ جو جماعت الیکشن میں حصہ ہی نہ لے، اس میں آزاد امیدوار کیسے شامل ہو سکتے ہیں؟” عدالت کے ریمارکس اور سوالات عدالت نے استفسار کیا کہ کیا سنی اتحاد کونسل …

مزید پڑھیں »