ویب ڈیسک ۔۔ نیٹ فلکس کےمشہورزمانہ سیزن سکویڈگیم2کواس کی شانداربلکہ بہت ہی شاندارکامیابی پرخراج تحسین پیش نہ کرنابہت بڑی ناانصافی ہوگی ۔ ہوانگ ڈونگ ہیوک کی ڈسٹوپین تھرلر نےپارٹ 2میں ہیرونےانتقام کےجذبےکےساتھ واپسی کی ہےجوکہ بہت سےناظرین کیلئےیقیناًایک سرپرائزہوگاکیونکہ کسی کوبھی پہلےسیزن کےہیروکی اس طرح واپسی کی کم ہی توقع تھی ۔ شو کے پریمیئرویک میں سکویڈگیم 2نےسب سے بڑی ویورشپ کا ریکارڈتوڑڈالا۔ اس سےپہلےیہ ریکارڈ”ویڈنسڈے”کے پاس تھا،جسےاپنےڈیبیوہفتے میں 50.1 ملین ویوزملے۔ لیکن سکویڈ گیم 2 نےصرف تین دنوں میں اس سنگ میل کوعبورکرتےہوئے68 ملین ویوزاپنےنام کئے۔ کچھ ویورزنےسکویڈگیم 2کی ضرورت پرسوالات اٹھائےتوبہت سوں کےخیال میں اس میں پہلےسیزن جیساتھرل …
مزید پڑھیں »انٹرٹیمنٹ
پاکستانی مردبہت کمزورہیں: حریم شاہ
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ٹک ٹاکرحریم شاہ کےحالیہ انٹرویوکے دوران پاکستانی مردوں کے بارے میں توہین آمیز ریمارکس نےسوشل میڈیاپرآگ لگادی ۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔ متنازعہ بیانات اورویڈیوزکی وجہ سےجانی جانےوالی حریم شاہ نے نصرت حارس کےپوڈکاسٹ میں پاکستانی مردوں کو "احمق” قراردے دیا۔ اس ویڈیو کلپ کو انسٹاگرام پربہت زیادہ شیئرکیاجارہاہے۔ سماجی مسائل پر بات کرتے ہوئے حریم شاہ نے کہاپاکستانی مردوں کو دھوکہ دینا بہت آسان ہے۔پاکستان میں مردوں کوآسانی سےقابوکیااورگمراہ کیاجاسکتاہے۔ آگ میں تیل چھڑکتے ہوئے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستانی مرد ٹرانس جینڈرز، مردوں، عورتوں، بچوں، بیوہ خواتین اورطلاق یافتہ خواتین کونشانہ …
مزید پڑھیں »شان،سیدنورفلم انڈسٹری کی تباہی کےذمہ دار:سعود
ویب ڈیسک ۔۔ ماضی کےمقبول فلمی ہیروسعودنےسیدنوراورشان کوپاکستان فلم انڈسٹری کی تباہی کاذمہ دارقراردےدیا ۔ احمدعلی بٹ کےپوڈکاسٹ میں فلم انڈسٹری پرکھل کربات کرتےہوئےسعودکاکہناتھالولی وڈکی تباہی میں یوں توسبھی ذمہ دارہیں لیکن اس میں زیادہ کردارفلسمازسیدنوراورشان نےاداکیا۔ سعودنےزیادہ سخت بات کرتےہوئےکہاکہ شان کودوسروں میں کیڑےنکالنےکی بجائےاپنےاندرکےکیڑےکوتلاش کرنااوراسےنکالناچاہیے۔ سعودنےیہ بھی تسلیم کیاکہ اگر شان اورسید نورجیسے لوگ چاہتےتولولی وڈکو تباہ ہونےسے بچایاجاسکتاتھا۔ سعودنےمرحوم سلطان راہی پربھی فلم انڈسٹری کونقصان پہنچانےکاالزام لگایا۔ سعودکےمطابق سلطان راہی نے میک اپ آرٹسٹس سمیت دیگر تکنیکی عملےکےپیسے بچانے کے چکر میں ان کی جانب سے پیشہ ورانہ انداز میں کیے جانے والے کام خودکرنےکوترجیح دیتے۔
مزید پڑھیں »ابھیشیک اورایشوریا — طلاق کی افواہوں کاخاتمہ
ویب ڈیسک ۔۔ طلاق ہوگئی ، نہیں طلاق نہیں ہوئی ۔ یہ وہ افواہیں جوابھیشیک بچن اورایشوریارائےکی شادی کولےکرکافی عرصےسےگردش کررہی ہیں ۔ لیکن اب لگتاہےکہ ان افواہوں کاشایدہمیشہ کیلئےخاتمہ ہوجائے۔ جی ہاں ، بالی وڈ فلم نگری کایہ مشہورجوڑاممبئی ائیرپورٹ پرایک ساتھ بہت خوش دکھائی دیا ۔ دونوں اپنی بیٹی آرادھیابچن کےساتھ نئےسال کی چھٹیاں کسی پرفضامقام پرگزارنےکےبعدممبئ واپس لوٹےتھے۔ انڈین میڈیاکےمطابق دونوں کےچہروں پرخوشگواراورطمانیت بھری مسکراہٹ تھی ، جوبہت سوں کیلئےبہت معنی خیزتھی۔ ابھیشیک گرے ہوڈی اورسیاہ ٹریکس میں بہت سمارٹ نظرآرہے تھے، جبکہ ایشوریا سیاہ سویٹ شرٹ اور لیگنگز میں بہت خوبصورت لگ رہی تھیں۔ گول مٹول …
مزید پڑھیں »کس ۔ کس ۔ کس ۔ کسک
کس کس کس کسک کساکساکس کسک کس کس کس کسک کساکساکس کسک کس کس کس کسک کساکساکس کسک لےلولےلوتاوکی فوٹولےلو کس کس کس کسک کساکساکس کسک لےلولےلوتاوکی فوٹولےلو لالاکےسنگ لےلو،سالاکےسنگ لےلو سسرےکےسنگ لےلو،ساس کےسنگ لےلو اپنوکےسنگ ، پرائی کےسنگ خاصم خاص کی لےلو اسکی فوٹو،اس کی فوٹ البم میں ٹانک دینا میری فوٹوچھپاکےسب سےلاکرمیں رکھ دینا جواگرکسی کی نظرپڑی فوٹوپہ توسن تھپڑماروں گی سالےتھپڑماروں گی ٹھپاٹھپاتھپڑماروں گی کس کس کس کسک کساکساکس کسک تھپڑماروں گی سالےتھپڑماروں گی ٹھپاٹھپاتھپڑماروں گی میرے سنگ فوٹو کھچوانا ادھر ادھر نہ ہاتھ لگاناتھپڑ ماروں گی کسک تھپڑ ماروں گی شریفوں والی شکل بنانادل میں جو …
مزید پڑھیں »نیلم منیرکوعرب شہزادہ مل گیا
ویب ڈیسک ۔۔ پاکستانی ٹیلی وژن اداکارہ نیلم منیرکوعرب شہزادہ مل گیا ۔ جی یہ ہم نہیں کہہ رہےبلکہ سوشل میڈیاپرنیلم منیرکی نکاح کی تصاویردیکھنےکےبعدلوگ کہہ رہےہیں ۔ اداکارہ نےاپنےنکاح کی تصاویرخوداپنےانسٹااکاونٹ پرشیئرکی ہیں جس میں ان کےدلہاعربی لباس پہنےہوئےہیں اورنکاح کی تقریب ہوئی بھی دبئی میں ہے۔ نیلم منیر نے ایک روز قبل ہی کراچی کے سیاحتی مقامات پر مایوں کے فوٹوشوٹ کی تصاویر اور ویڈیوزشیئرکرتےہوئےمداحوں سے نئی زندگی شروع کرنے پر دعاؤں کی درخواست بھی کی تھی ۔ View this post on Instagram A post shared by Neelam Muneer Khan (@neelammuneerkhan) نیلم منیر کی جانب سے تین جنوری …
مزید پڑھیں »نرگس نےشوہرکومعاف کردیا
ویب ڈیسک ۔۔ لاہورکی سیشن عدالت میں مبینہ تشدد کے مقدمےمیں سابق اسٹیج اداکارہ نرگس اور ان کے شوہر ماجد کے درمیان صلح ہوگئی۔ فریقین میں صلح نامے کے حوالے سے اداکارہ کے وکیل نےعدالت کوبتایاکہ ہمارے بڑوں نےباہمی رضامندی سے معاہدہ کروایا،بڑوں کے کہنے پراداکارہ نے شوہر کو معاف کردیااورکوئی فریق معاہدے کی خلاف ورزی نہیں کرے گا۔ اداکارہ نرگس نے لاہور کے علاقے ڈیفنس سی میں شوہر کےخلاف تشدد کا مقدمہ درج کروایا تھا۔ مقدمے میں اداکارہ نے بتایا تھا کہ ان کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر نے پیسوں کےمعاملےپر جھگڑے کے دوران انھیں تشدد کا نشانہ بنایالیکن …
مزید پڑھیں »حریم فاروق کابسمل کےاختتام پرخوبصورت نوٹ
ویب ڈیسک ۔۔ حریم فاروق ایک خوبصورت اور شاندار پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلم کی اداکارہ و پروڈیوسر ہیں۔ ان کے انسٹاگرام پر 3.1 ملین فالوورز ہیں۔ انہوں نے ہم ٹی وی کے مقبول ڈرامہ سیریل دیارِ دل کے ذریعے شہرت حاصل کی۔ حریم فاروق کامیاب فلموں جیسے "پرچی”، "ہیر مان جا”، "جاناں” اور دیگر کی پروڈکشن کے لیے بھی جانی جاتی ہیں۔ ان کے نمایاں ڈراموں میں "میرے ہم دم میرے دوست”، "صنم”، "دیارِ دل”، "دوسری بیوی”، "22 قدم” اور دیگر شامل ہیں۔ حال ہی میں، انہیں ڈرامہ "بسمل” میں منفی کردار کے لیے مثبت تنقید اورعوامی پذیرائی ملی، …
مزید پڑھیں »سلمان خان کے مداحوں کیلئےخاص تحفہ
ویب ڈیسک ۔۔ سلمان خان کے مداحوں کو ایک خاص تحفے کا شدت سے انتظار ہے۔ جی ہاں سلوبھائی اپنی سالگرہ پرممکنہ طورپراپنی اب تک کی سب سےبڑی فلم سکندر کا ٹیزر جاری کریں گے۔ مداحوں کاتجسس بڑھانےکیلئےسلمان نےفلم کاپہلاپوسٹرانسٹاگرام پرشیئر کیاتوچاہنےوالوں میں خوشی کی لہردوڑگئی۔ سکندرکےپوسٹرمیں سلمان خان ہاتھ میں نیزہ پکڑےکسی پراسرارسی جگہ میں کھڑےدکھائی دےرہےہیں ۔ انہوں سےکالےرنگ کاسوٹ پہن رکھاہے،پوسٹرمیں اگرچہ ان کا چہرہ براہ راست نظرنہیں آتا، لیکن ان کی داڑھی کے ساتھ ان کا مضبوط انداز دکھایا گیا ہے۔ مداحوں کا ردعملپوسٹرکےجاری ہوتےہی مداحوں نےاس پرتبصرےشروع کردئیے۔ ایک نے لکھا، انتظار ختم ہوا، دوسرے …
مزید پڑھیں »یشمیراکےسسرالیوں کی نکاح پرانوکھی ڈیمانڈ
ویب ڈیسک ۔۔ سینئراداکارشبیرجان اوران کی اہلیہ اداکارہ فریدہ شبیرکی بیٹی یشمیراجان کے نکاح کی تقریب کےہرطرف چرچےہیں۔ تقریب کےاخراجات کس نےاٹھائے؟اس حوالےسےسوشل میڈیاپرخبریں گردش کررہی ہیں۔ فریدہ شبیرنےنجی ٹی وی کے مارننگ شو میں اپنی نجی زندگی اورکیریئرکی باتیں بتائیں ۔انہوں نے کچھ عرصہ پہلےاپنی بیٹی کے نکاح کی دلچسپ تفصیلات بھی شیئرکیں۔ انہوں نے بتایا کہ میری بیٹی یشمیراکانکاح ہواتو ہم ایک تقریب کاانتظام کرنا چاہتے تھے لیکن بیٹی کے سسرال والوں نےیہ کہہ کرہمیں روک دیاکہ نکاح کی ساری تقریب ان کی طرف سےہوگی ۔ اداکارہ نے مزید بتایا کہ ہم لوگ اس بات سے متفق نہیں …
مزید پڑھیں »