Home / درازپریوم پاکستان سیل- آپ کوکیاچاہیے؟

درازپریوم پاکستان سیل- آپ کوکیاچاہیے؟

Pakistan Day sale on Daraz

ویب ڈیسک ۔۔ درازنےحسب روایت اپنی یوم پاکستان سیل 2022 کا آغازکردیاہے اور مشہور سمارٹ فون برانڈ رئیل می نےدرازکےساتھ یوم پاکستان سیل کیلئےاشتراک کیاہےتاکہ لوگوں کو ناقابل یقین رعایتوں کے ساتھ ایک بہترین سمارٹ فون برانڈ تک رسائی حاصل ہو سکے۔

درازپر پاکستان ڈے سیل اپنے زوروں پر ہے اور آپ یہ رعایتیں دیگرمصنوعات پر بھی حاصل کر سکتے ہیں۔

رئیل می سمارٹ فون سیریز کے تمام فونزکی نمائندگی فروخت کے دوران کم از کم ایک ماڈل کے ذریعے کی جائے گی۔ اس میں رئیل می نمبر سیریز، جی ٹی سیریز، رئیل می سی سیریز اوررئیل می نارزو سیریز شامل ہیں – ان سبھی کی قیمتوں میں حیران کن کمی کی جائے گی۔

کم بجٹ گھربنانےوالوں کیلئےاچھی خبر

ریئل می ایونٹ کے دوران دراز کے دو لائیو سیشنز کی میزبانی بھی کرے گا جو پیر، 21 مارچ 2022 کو رات 08:00 بجے واریشہ خان کے ساتھ اور بدھ، 23 مارچ 2022 کو دوپہر 01:00 بجے ہوں گے۔ دونوں سیشنز میں پروڈکٹس کے دلچسپ تحفے پیش کیے جائیں گے۔

یہ بھی چیک کریں

India and EU historic trade deal

بھارت اوریورپی یونین میں مدرآف آل ڈیلزطے

Tuesday, 27 January 2026 | Web Desk بھارت اوریورپی یونین کےدرمیان "مدر آف آل ڈیلز” …