ویب ڈیسک ۔۔ پیٹ کمنز نے آسٹریلیا کے ٹیسٹ کپتان کی حیثیت سے اپنے دور کا آغازایشز سیریز کی زبردست فتح کے ساتھ کیا لیکن 28 سالہ کھلاڑی کویہ معلوم ہوناچاہیےکہ بہترین کھلاڑیوں میں اپنانام لکھوانےکیلئےانہیں بیرون ملک،خاص طور پربرصغیرمیں کامیابیاں حاصل کرناہوں گی۔ سیکس اسکینڈل پر ٹم پین کے مستعفی ہونے کے بعدٹیسٹ ٹیم کی قیادت کو سنبھالتے ہوئے، کمنز نے نہ صرف ایشزسیریزمیں انگلینڈ کے خلاف آسٹریلیا کی 4-0 سے کامیابی کویقینی بنایابلکہ پانچ میچوں کی سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی کے طور پر بھی اپنالوہامنوایا۔ دنیاکی مضبوط ترین ٹیم آسٹریلیا کودورہ پاکستان کےدوران …
مزید پڑھیں »جوکووچ کی بےدخلی:آسڑیلیااورسربیامیں تعلقات کشیدہ
ویب ڈیسک ۔۔ ٹینس کےعالمی چیمپئن نوواک جوکووچ کو”غیرویکسین شدہ”کھلاڑی قراردےکرآخرکارآسٹریلیاسےملک بدرکردیاگیا۔ یوں جوکووچ کاآسٹریلین اوپن کھیلنےاورجیتنےکاخواب توشرمندہ تعبیرنہ ہوسکالیکن ایونٹ سےان کی رخصتی کےبعدانہی کی باتیں ہورہی ہیں اورلوگ جوکووچ کےویکسین نہ لگوانےاورآسٹریلوی حکومت کےغیرلچکدارروئیےپرملےجلےردعمل کااظہارکررہےہیں۔ جوکووچ کواتوارکومیلبورن سےجہازمیں بٹھایاگیااورجب سوموارکوان کاجہازدبئی میں لینڈکررہاتھاتوآسٹریلین اوپن کاافتتاحی میچ شروع ہوااوراس میچ میں ڈیوس کپ میں جوکووچ کےسربین ٹیم میٹ ڈوسان لاجووچ نےمارٹن فسکووچ کوہرایاتوعالمی نمبرون کھلاڑی کےمداح نےفوراًٹویٹ کیااورکہاکہ جوکووچ کونکالےجانےکابدلہ ان کےساتھی نےلےلیا۔ آسٹریلیامیں ٹینس کےمعروف کوچ ڈیرن کاہل نےآسٹریلوی ٹیلیوژن کوبتایاکہ جوکووچ کےجانےسےآخرکارکھلاڑیوں نےسکھ کاسانس لیاہےکیوںکہ اب وہ اپناپورادھیان کھیل پرمرکوزکرسکیں گے۔ آسٹریلوی وزیرکاسخت موقف آسٹریلین وزیرجوش فرائیڈن …
مزید پڑھیں »جوکووچ کیس ہارگئے،آسٹریلیاسےڈی پورٹ کرنےکاحکم
ویب ڈیسک ۔۔ ٹینس کی دنیاکےنمبر1کھلاڑی نوواک جوکووچ کامسلسل اکیسواں گرینڈسلام جیتنےکاخواب شرمندہ تعبیرہونےسےپہلےہی چکناچور۔ آسٹریلین اوپن کاسفرشروع ہونےسےپہلےہی ختم ہوگیا۔ جی ہاں ۔۔ میلبورن میں تین رکنی فیڈرل کورٹ ٹربیونل نے سماعت کے بعد نوواک جوکووچ کی ویزا بحال کرنے کی اپیل مسترد کردی۔ یوں ویزا کینسل ہونے کے بعد اب جوکووچ آسٹریلیا میں مزید قیام نہیں کرسکیں گے۔ یادرہےکہ وہ پہلےہی سےامیگریشن حکام کی حراست میں ہیں۔ جوکووچ عدالتی فیصلےکےبعدکل سے شروع ہونے والے آسٹریلین اوپن سے بھی باہر ہوگئےہیں اوراپیل مسترد ہونے کے بعد انہیں پہلی دستیاب فلائٹ سے ڈیپورٹ کیا جائے گا۔ قارئیں کےعلم میں ہوگاکہ …
مزید پڑھیں »کوہلی کےمداح اداس
ویب ڈیسک ۔۔ بیرون ممالک اپنی ٹیم کوان گنت شاندارفتوحات دلوانےوالےویرات کوہلی نےہفتہ کےروزقومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان کےطورپراچانک استعفیٰ دے کردنیائےکرکٹ کوچونکااورپریشان کرکےرکھ دیا۔ دنیاکرکٹ کےبہترین بلےبازمانےجانےوالےویرات کوہلی نےریٹائرمنٹ کااعلان جنوبی افریقہ میں ٹیسٹ سیریزمیں 2-1سےشکست کھانےکےبعدکیا۔ اپنےفیصلےکااعلان انہوں نےٹویٹرپران الفاظ میں کیا: "ٹیم کو صحیح سمت میں لے جانے کے لیے سات سال تک ثابت قدمی سےمحنت کی۔ پوری ایمانداری کے ساتھ کام کیا ہے اور وہاں کچھ نہیں چھوڑا۔ سب کچھ کسی نہ کسی مرحلے پرآخررک جاتا ہےاورہندوستان کے ٹیسٹ کپتان کے طورپرمیرے لیے وہ وقت اب ہے۔ اس سفر میں بہت سے اتار چڑھاؤ آئے ہیں اور …
مزید پڑھیں »کیپ ٹاون ٹیسٹ: کوہلی کارویہ بچگانہ قرار
ویب ڈیسک ۔۔ جنوبی افریقہ اوربھارت کے درمیان ڈی آر ایس کے فیصلے پرویرات کوہلی اوران کےساتھی آپےسےباہرہوگئے۔جنوبی افریقہ کے بلےبازکوآؤٹ نہ دیئے جانے پر اسٹمپ مائیک پر بھڑاس نکالتے رہے۔گوتم گھمبیرنے کوہلی کے رویے کو بچگانہ قراردے دیا کوہلی اوران کےساتھیوں کےعجیب وغریب روئیےپرمشتمل یہ واقعہ کیپ ٹاون ٹیسٹ کےتیسرے دن اس وقت پیش آیا جب ڈی آرایس نےڈین ایلگرکاایل بی ڈبلیوآئوٹ کافیصلہ تبدیل کردیا۔ مرضی کافیصلہ نہ آنےپربھارتی ٹیم نےاحتجاج کا یہ انداز اپنایاکہ کوہلی،راہول اورایشون اسٹمپ مائیک کےقریب آ کرفیصلےپرتنقید کرتے رہے۔ کوہلی نےکہاکہ یقینی طورپرجنوبی افریقہ کے حق میں دھاندلی کی گئی۔ راہول کہنےلگےکہ پورا ملک …
مزید پڑھیں »ارشدندیم کامیابیوں کےنئےسفرپرروانہ
ویب ڈیسک ۔۔ وہ آیا،اس نےدیکھااوردلوں کوفتح کرلیا۔ یہ مشہورکہاوت پاکستان سےتعلق رکھنےوالےایتھلیٹ ارشدندیم کےبارےمیں کہی جائےتوبالکل ٹھیک کہی جائےگی۔ ارشدنے 2020 کے اولمپکس میں ملک کے لیے تاریخ رقم کی، جہاں وہ وائلڈ کارڈ کے سہارےنہیں بلکہ اپنی کوششوں سے پہنچے۔ ٹوکیواولمپکس میں جیولین تھروکے فائنل میں پانچویں نمبرپررہنےوالےارشدندیم ملک کیلئےکوئی میڈل تونہ جیت سکےلیکن انہوں نےلاکھوں پاکستانیوں کےنہ صرف دل جیتےبلکہ نوجوانوں میں جیولین تھروکوایک نئی اوربہترسپورٹ کےطورپربھی متعارف کرایا۔یہ انہی کی وجہ سےہےکہ آج ملک میں بہت سےنوجوان جوکرکٹ نہیں کھیلتےوہ جیولین تھرومیں مہارت حاصل کرکےملک کانام روشن کرناچاہتےہیں۔ خانیوال میں پیدا ہونے والےارشدندیم نے ٹوکیو فائنل …
مزید پڑھیں »آسٹریلین اوپن: نوواک جوکووچ کیلئےڈراوناخواب
ویب ڈیسک ۔۔ نوواک جوکووچ کا آسٹریلوی ویزا دوسری بار منسوخ کر دیا گیا ہے، جس کےبعد دنیا کے نمبرون ٹینس کھلاڑی کےآسٹریلین اوپن میں حصہ لینے اور ریکارڈ 21 واں گرینڈ سلیم جیتنے کے عزائم ختم ہوتےدکھائی دےرہےہیں۔ امیگریشن کے وزیر الیکس ہاک نے،کئی روزکےغوروخوض کےبعدکہ جوکووچ کوملک سےنکالاجائےیانہیں، جمعہ کے روز ایک بیان میں اس فیصلے کا اعلان کیا۔ یہ واضح نہیں کہ آیا آسٹریلیا جوکووچ کو ملک بدر کرےگا؟ کیونکہ اس فیصلے کوجوکووچ کی قانونی ٹیم اب بھی چیلنج کر سکتی ہے۔ ایک بیان میں الیکس ہاک نےکہا کہ "آج میں نےمائیگریشن ایکٹ کےسیکشن 133(3) کےتحت مسٹرنوواک …
مزید پڑھیں »لاہورقلندرزکوقسمت سےامیدیں
ویب ڈیسک ۔۔ لاہور قلندرزکےسی ای او عاطف راناپرامیدہیں کہ اس مرتبہ قسمت لاہورقلندرزکاساتھ دےگی۔ لاہور قلندرز اور بینک آف پنجاب کے درمیان قذافی اسٹیڈیم میں اسپانسرشپ معاہدے کی تقریب سےخطاب کرتےہوئے عاطف رانا کا کہنا تھا کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہےلیکن اس مرتبہ قسمت لاہور قلندرزکے ساتھ ہوگی۔ اس موقع پربات کرتےہوئےلاہور قلندرز کی ٹیم کے رکن محمد حفیظ نے کہا کہ لاہور قلندرز کی ٹیم فینز کی توقعات کے مطابق اچھاپرفارم کرے گی۔ واضح رہےکہ پنجاب بنک سےمعاہدے کے تحت لاہور قلندرز کو پی ایس ایل میں کامیابی کی صورت میں ایک کروڑ روپے الگ دیے …
مزید پڑھیں »نوواک جوکووچ نےآسٹریلوی حکومت کوہرادیا
ویب ڈیسک ۔۔ ٹینس کورٹ میں اپنی فتوحات سےتاریخ رقم کرنےوالےنوواک جوکووچ نےقانون کی عدالت میں بھی بڑی جیت اپنےنام کرلی۔ جی ہاں،سربیاسےتعلق رکھنےوالےدنیاکےعالمی نمبرایک ٹینس سپراسٹار نوواک جوکووچ آسٹریلیاسےبیدخلی کاکیس جیت گئے، آسٹریلوی عدالت نے جوکووچ اپیل پران کا ویزا منسوخ کرنے کاامیگریشن حکام کافیصلہ کالعدم قراردے دیا۔ اپنےفیصےمیں عدالت نےقراردیاہےکہ آسٹریلوی حکومت ٹینس اسٹارکا ویزا منسوخ کرنےکیلئےعدالت کوقائل کرنےوالی دلیل دینےمیں ناکام رہی ہے،اس لئےنوواک جوکووچ کی اپیل کومنظورکیاجاتاہے۔ جوکووچ کے ویزا منسوخی کا حکم منسوخ کردیا گیا ہے، جوکووچ کا ویزا درست ہے اور وہ آسٹریلیا میں داخل ہو سکتے ہیں۔ یہی نہیں فاضل جج نےحکومت کونوواک …
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ نےپی سی بی کولال جھنڈی دکھادی
ویب ڈیسک ۔۔ کرکٹ جنوبی افریقہ کےڈائریکٹرگریم اسمتھ کہتےہیں سینٹرل کنٹریکٹ رکھنےوالےکرکٹرزکی انٹرنیشنل اورڈومیسٹک مصروفیات پہلی ترجیح ہیں،اسی لئےکھلاڑیوں کوپاکستان سپرلیگ کیلئےاین اوسی جاری نہیں کئےگئے۔ گریم اسمتھ کاکہناتھاکہ دورہ نیوزی لینڈاوربنگلہ دیش کےخلاف ہوم سیریزسمیت دیگرانٹرنیشنل ایونٹس کیلئےکھلاڑیوں کافٹنس اوردستیابی بہت ضروری ہے۔ اس کےساتھ ساتھ ڈومیسٹک مصروفیات کوبھی نظراندازنہیں کیاجاسکتا۔ انہوں نےکہاکہ کھلاڑی اگرانٹرنیشنل اورڈومیسٹک مصروفیات سےفارغ ہوئےتوانہیں بخوشی غیرملکی لیگوں میں کھیلنےکی اجازت دی جائےگی۔ پاکستان نےجنوبی افریقہ سےتعلق رکھنےوالےعمران طاہر،رائیلی روسواورمرچنٹ ڈی لینگےکوپی ایس ایل کیلئےچناہےاوریہ تینوں کھلاڑی سینٹرل کینٹکریٹ کےحامل نہیں۔ یادرہےکہ اس سےپہلےپاکستان سےسیریزکےدوران جنوبی افریقہ نےاپنےکھلاڑیوں کوآئی پی ایل کھیلنےکی اجازت دی تھی۔
مزید پڑھیں »