Waqas

پی سی بی نےثقلین مشتاق کوروک لیا

Saqlain Mushtaq as head coach Pakistan team

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے لیے ثقلین مشتاق کو ہیڈ کوچ کے عہدے پر برقرار رکھنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بورڈ نےیہ فیصلہ اس سوچ کےتحت کیاہےکنگروزکیخلاف سیریز کے لیے نئے کوچ کی خدمات حاصل کرنے میں بہت وقت لگ سکتاہےاس لئےبہتر ہے کہ ثقلین مشتاق کو ہی بطورکوچ کام جاری رکھنےکیلئےکہاجو اس سےپہلےپی سی بی کےساتھ اپنےمعاہدےکوحتمی شکل دینےمیں ناکامی کےبعد اس عہدے سے مستعفی ہو چکے تھے۔ پی سی بی نےقومی ٹیم کےمستقل کوچزکی تقرری کااشتہارشائع کیا تھا لیکن یہ عمل …

مزید پڑھیں »

لاہورقلندرز204رنزبناکربھی ہارگئے

Lahore Qalandars vs Quetta Gladiators

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ میں مسلسل ہارسےدوچارکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی ٹیم کولاہورقلندرزنےجیت کاتحفہ تھمادیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوحال ہی میں جوائن کرنےوالےجیسن روئےنےچوکوں اورچھکوں کی برسات کرکےمخالف ٹیم کورلادیا۔ میچ کےبہترین کھلاڑی قرارپائے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں لاہورقلندرزاورپاکستان سپرلیگ کےدرمیان ہونےوالامیچ کراچی کاآخری میچ تھا۔ اگلامرحلہ قذافی اسٹیڈیم لاہورمیں کھیلاجائےگا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکےکپتان سرفرازاحمدنےٹاس جیت کرقلندرزکوپہلےبیٹنگ کی دعوت دی تواوپنرفخرزمان اورعبداللہ شفیق نےاپنی ٹیم کو61رنزکااچھاآغازفراہم کیا۔ عبد اللہ شفیق 32 رنز بنا کر آوٹ ہوئےجبکہ کامران غلام نے19 اور محمد حفیظ 8 رنزبنانےپرہی اکتفاکیا۔ ہیری بروک نے 17 گیندوں پر 41 رنز بنائے۔ڈیوڈویزے22 رنزبنا کرناٹ آوٹ رہے۔اورلاہورکا ٹوٹل 204 تک پہنچاکرحریف ٹریف …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل: قذافی اسٹیڈیم میں50%تماشائیوں کوداخلےکی اجازت

50% spectators allowed inside stadium for PSL Lahore matches

ویب ڈیسک ۔۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نےلاہورمیں پاکستان سپر لیگ-7 (پی ایس ایل) کےبقیہ میچ دیکھنے کے لیے پچاس فیصدویکسین شدہ تماشائیوں کواسٹیڈیم آنےکی اجازت دےدی ہے۔ این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ 15 فروری تک اسٹیڈیم میں 50 فیصد مکمل ویکسین شدہ شائقین اور 16 فروری سے 100 فیصد شائقین کو مکمل ویکسین کی اجازت دی جائے گی۔ این سی او سی کے بیان میں کہاگیاہے کہ 12 سال سے کم عمر کے بچے بھی اسٹیڈیم میں …

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022: پاک انڈیامیچ کےٹکٹ بک گئے

Tickets Sold For Pak-India T20 world cup match 2022

ویب ڈیسک ۔۔ 23اکتوبرکو میلبورن کرکٹ گراؤنڈ میں روایتی حریفوں پاکستان اوربھارت کے درمیان 2022 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ کےلیے مختص ٹکٹس آن لائن فروخت کے لیے ریلیز کے پہلے چند گھنٹوں میں ہی ہاتھوں ہاتھ بک گئے۔ پاک بھارت کرکٹ ٹاکرےکودیکھنےکےشوقین وہ حضرات جواسٹیڈیم جانےکی خواہش رکھتےتھے،ان کیلئےبہرحال بری خبرہےکہ تمام ٹکٹیں بک چکی ہیں اورمزیدکوئی ٹکٹ دستیاب نہیں۔ اگرچہ اس میچ کیلئےعوامی ٹکٹ کی رقم ختم ہو چکی ہےتاہم ٹکٹ اب بھی آفیشل ہاسپیٹلٹی اور آئی سی سی ٹریول اینڈ ٹورز پروگرامز کے ذریعے دستیاب ہو سکتے ہیں لیکن اس متبادل راستےکیلئےآپ کوآپ طویل انتظارکرناپڑسکتاہےاورکسی مخصوص …

مزید پڑھیں »

آسٹریلیاکادورہ پاکستان یادگارہوگا:ڈنک ، فالکنر

Australian Cricket Team will enjoy Pakistan tour, Faulkner, Dunk

ویب ڈیسک کےذریعے — سابق آسٹریلوی کرکٹرزبین ڈنک اور جیمز فالکنرنےاس یقین کااظہارکیاہےکہ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم اپنےدورہ پاکستان کےدوران مخالف ٹیم کی صلاحیت،ماحول اورشائقین کےجوش وجذبےکودیکھ کربہت لطف اندوزہوگی۔ بین ڈنک کےمطابق میں بہت خوش قسمت ہوں کہ میری ان چند لڑکوں سے بات ہوئی ہےجوٹیم کےساتھ پاکستان آرہےہیں ۔ یقیناًوہ جوکچھ خودیہاں آکرمحسوس کرسکتےہیں ایساگھرپررہتےہوئےنہیں ہوسکتا۔ یہ ضروری ہے کہ کرکٹ پاکستان میں واپس آئےاورآپ گھرپربھی ایسےہی کھیلیں جیسےباہرکھیلتےہیں۔ سابق آسٹریلوی کرکٹربین ڈنک جواس وقت پاکستان سپرلیگ سیزن سیون میں لاہورقلندرزکاحصہ ہیں ، نےپی سی بی ڈیجیٹل کوبتایاکہ آسٹریلوی ٹیم کادورہ پاکستان بہت اہمیت کاحامل ہے۔ آسٹریلین کھلاڑی پاکستانی …

مزید پڑھیں »

کراچی کنگزکی مسلسل پانچویں ہار

Islamabad United vs Karachi Kings

ویب ڈیسک ۔۔ کراچی کنگزپرچھائےبدقسمتی کےبادل چھٹ نہ سکے،مسلسل پانچویں میچ میں اسلام آبادیونائیٹڈنے42رنزسےہرادیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے دیے گئے 178 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگزکےکھلاڑی 20 اوورز میں 9 وکٹیں گنواکرصرف 135رنزہی بناپائے۔ محمد نبی47 رنز بناکر نمایاں رہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کپتان شاداب خان نےایک بارپھراپنی ٹیم کی جیت میں نمایاں کرداراداکیااورمخالف ٹیم کے4بلےبازوں کوپویلین کی راہ دکھائی اسلام آبادیونائیٹڈکی اننگز اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیاتواوپنرز نے اچھاآغازفراہم کیاتاہم 66 کے اسکور پرایلکس ہیلز 30 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوگئے۔ پال اسٹرلنگ …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل:ملتان سلطانزکی 5ویں،قلندرزکی تیسری فتح

50% spectators allowed inside stadium for PSL Lahore matches

ویب ڈیسک ۔۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو آوٹ کلاس کردیا۔۔ایونٹ میں ناقابل شکست ملتان نےپشاورکو ستاون رنزسےہرادیا۔ پشاور زلمی کی دعوت پر ملتان نے پہلے بیٹنگ کرتےہوئے222 رنز بنا کر پہاڑ کھڑا کر دیا۔ محمد رضوان نے 53 گیندوں پر 82 رنز کی اننگز کھیلی۔ ٹم ڈیوڈ نے پشاور کے باولرز کے چھکے چھڑاتےہوئے19 گیندوں پر 51 رنز کا اضافہ کیا۔۔انہوں نےچھ چھکے لگائے۔ خوش دل شاہ نے آخری اوور میں وہاب ریاض کو تین چھکے لگا کر اپنی ٹیم کا ٹوٹل 222 تک پہنچا دیا۔ ہدف کے تعاقب میں پشاور …

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانزکوبڑاجھٹکا،فلاورانڈیاچلےگئے

Andy Flower leave Multan Sultans

ویب ڈیسک ۔۔ ملتان سلطانزکےہیڈکوچ اینڈی فلاورایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کو درمیان میں چھوڑکر2022 انڈین پریمیئر لیگ 2022(آئی پی ایل)کی میگا نیلامی میں حصہ لینےکےلیےبھارت چلےگئےہیں۔ زمبابوے کے سابق کپتان نئی آئی پی ایل فرنچائزلکھنؤ سپرجائنٹس کےہیڈ کوچ کے طورپرنیلامی میں حصہ لیں گے۔سلطانز کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے مطابق، فلاورویڈیولنک پرٹیم کودستیاب ہونگےاور13 فروری کو پاکستان واپس لوٹیں گے۔ سلطان کم از کم 10 دن تک اینڈی فلاورکے بغیررہیں گے۔ وہ 12 اور13 فروری کو بنگلور میں ہونے والی میگا نیلامی میں لکھنؤ سپرجائنٹس کی سربراہی کریں گے۔ میڈیارپورٹس کےمطابق نیلامی سےپہلےاس وقت ہندوستان کاسفرکرناٹیم کیلئےحکمت …

مزید پڑھیں »

راجرفیڈررکی واپسی پرسوالیہ نشان ؟

Roger Federer return to Tennis court

ویب ڈیسک ۔۔ لیجنڈٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر جو ایک بار پھرسےکورٹ میں واپسی کے خواہشمند ہیں، کہتے ہیں انہیں "اپریل-مئی” تک معلوم ہو جائے گا کہ وہ ٹینس پھرسےکھیل سکیں گے یا نہیں؟ 20گرینڈ سلیم ٹائٹلز کے فاتح، 40 سالہ فیڈرر گزشتہ سال جولائی میں پولینڈ کے ہیوبرٹ ہرکاز کے ہاتھوں ومبلڈن کے کوارٹر فائنل سے باہر ہونے کے بعد سےکھیل سےباہر ہیں اور اس سے قبل انہیں گھٹنے کی سرجری کرانی پڑی۔ سوئس اسٹار نے میڈیا کو بتایا: "میں زیادہ مضبوط ہوکرواپس آنا چاہتا ہوں۔” فیڈرر نے مزید کہا، "آپ کو تھوڑا سا اپ ڈیٹ دینے کے لیے۔ میرے …

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل : کراچی کنگزکی اگلےراونڈتک رسائی مشکل

PSL7: KKvPZ

ویب ڈیسک ۔۔ پاکستان سپرلیگ میں کراچی کنگزنےشکستوں کاچوکالگالیا۔ پشاورزلمی نے9رنزسےہارکامزاچکھایا۔ کپتان بابراعظم کےناقابل شکست 90رنزبھی کسی کام نہ آئے۔ پشاورزلمی کنگزکی اننگز کراچی کےنیشنل اسٹیڈِم میں کراچیکنگز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔پہلےبلےبازی کرتےہوئےپشاور زلمی کےحضرت اللہ زازئی  اور کامران اکمل نے اپنی ٹیم کو مضبوط آغازفراہم کیا۔حضرت اللہ زازئی53 کےمجموعی اسکور پر 41 رنز بنا کر آوٹ ہوگئےاوران کےبعد کامران اکمل بھی74کےمجموعی اسکورپر چلتے بنے۔انہوں نے21رنز بنائے۔ تجربہ کاربلےبازشعیب ملک نے28 گیندوں پر52رنزکی دھواں دھاراننگزکھیلی اورٹیم کامجموعہ 173 رنزتک پہنچا دیا۔ کراچی کنگزکی اننگز اپنی باری پرکراچی کنگزکی پہلی وکٹ صرف2 کے اسکور پراڑگئی جب …

مزید پڑھیں »