Home / بابراعظم کوشاہین آفریدی کےبیٹےنےآوٹ کردیا

بابراعظم کوشاہین آفریدی کےبیٹےنےآوٹ کردیا

Aliyar Afridi playfully dismisses Babar Azam after PSL match

Monday, 27 April 2026 | Web Desk

پاکستان سپر لیگ سیزن 11(پی ایس ایل) کے ایک میچ کے بعد بابر اعظم کو شاہین شاہ آفریدی کے بیٹے عالیارنےآوٹ کردیا۔

ہواکچھ یوں کہ ایونٹ کےایک میچ میں بابراعظم کی پشاورزلمی اورشاہین آفریدی کی لاہورقلندرزکےمیچ میں شاہین آفریدی کے اہلخانہ بھی اسٹیڈیم میں موجود تھے۔ شاہین کےبیٹےعالیاربھی والد کی حوصلہ افزائی کے لیے گراؤنڈ میں موجود تھے۔

میچ ختم ہواتوشاہین آفریدی کےننھےسےبیٹےعالیارنےاپنے والد کامحاذخودسنبھال لیا۔ عالیارنےبابرکی طرف بال پھینکی اوربابرآوٹ ہوگئے۔ کچھ دیرکیلئےپیش آنےوالایہ خوبصورت لمحہ سب کےدلوں کوچھوگیا۔

لاہورقلندرزپی ایس ایل سےآوٹ

بابراعظم اورعالیارکےمیچ کی ویڈیودیکھتےہی دیکھتےوائرل ہوگئی۔ صارفین نے اس پرمحبت بھرے تبصرے کیے اور دونوں کرکٹرزکو خوب سراہا۔

یہ بھی چیک کریں

Babar Azam creates PSL history with 500 runs in four seasons

بابر نےپی ایس ایل میں ایک اورسنگ میل عبورکرلیا

Wednesday, 29 April 2026 | Web Desk پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پی …