Home / کوئی واش روم میں ، کوئی سوئمنگ پول میں ۔۔ مزیدویڈیوزآنےوالی ہیں

کوئی واش روم میں ، کوئی سوئمنگ پول میں ۔۔ مزیدویڈیوزآنےوالی ہیں

PMLN Captain Safdar

ویب ڈیسک ۔۔ کوروناکازورٹوٹتےہی پاکستان سمیت دنیابھرمیں لاک ڈاون کی پابندیاں ختم کردی گئی ہیں۔ یہی وجہ ہےکہ ڈبوں میں بندفلموں کوریلیزکرنےکی تیاریاں بھی زوروشورسےجاری ہیں تاکہ عرصہ درازسےبندسینماگھروں کی رونقوں کوبحال کیاجاسکے۔

مسلم لیگ ن کےرہنماکیپٹن ریٹائرڈصفدرنےبھی شایدایسی ہی کسی فلم کاذکرکیاہےکہ جوعرصہ درازسےڈبےمیں بندتھی لیکن اب اسےکسی بھی وقت ریلیزکیاجاسکتاہے۔

کیپٹن صفدرکےبقول بڑےبڑےلوگوں کی فلمیں آئیں گی،کوئی سوئمنگ پول میں گراہواہےتوکوئی واش روم میں۔ انہوں نےایک اورفلم کاذکربھی کیااوربتایاکہ وہ بنوں میں بنی ہےاوراس حوالےسےمزیدتفصیلات کاذکرکرنےسےگریزکیاتاکہ تجسس برقراررہے۔

عامرلیاقت حسین کاایک اورمتنازعہ بیان

اسلام آبادہائیکورٹ کےباہرمیڈیاسےبات کرتےہوئےکیپٹن صفدرکاکہناتھاکہ پاکستان میں ترکی کی تاریخ دہرائی جائےگی اورنوازشریف وطن واپس آئیں گےتولاکھوں لوگ ان کااستقبال کریں گے۔

یہ بھی چیک کریں

Peoples Party Chairman

بلاول بھٹون لیگ پربرس پڑے

مانیٹرنگ ڈیسک ۔۔ پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کےلاہورمیں ہونےوالےاجلاس میں شرکامسلم لیگ ن پربرس پڑے،شدیدتنقیدکانشانہ …