ویب ڈیسک ۔۔ ہالی وڈ کےشہرہ آفاق اداکار آرنلڈشوارزنیگرکی فلم ٹرمینیٹر7 کی ریلیزایک بارپھرسےکھٹائی میں پڑگئی ہے۔
اس حوالےسےبین الاقوامی میڈیاکاکہناہےکہ چونکہ فلم ابھی تیاری کی مراحل میں ہےاوراسےمکمل ہونےمیں ابھی مزیدوقت لگےگا،اس لئےٹرمینیٹر7کی ریلیزکی تاریخ ابھی نہیں بتائی جاسکتی۔ تاہم یہ ضرورکہاجارہاہےکہ فلم اگلےسال کےکسی مہینےسینماگھروں کی زینت بنےگی۔
ٹرمینٹر7کےحوالےسےفلمی ناقدین یہ بھی کہہ رہےہیں کہ 2019میں ریلیزہونےوالی ٹرمینیٹر-دی ڈارک فیٹ کی باکس آفس پرمایوس کن پرفارمنس کےبعدیہ بھی ٹرمینیٹربنانےوالی فرینچائزپیراماونٹ پکچرزنےٹرمینیٹر7بنانےمیں کوئی زیادہ دلچسپی نہیں دکھائی کیونکہ فلمی ناقدین کاکہناتھاکہ لوگ ٹرمینیٹرفلمیں دیکھ دیکھ کرتنگ آچکےہیں۔
ابھی کے لیے، ایسا لگتا ہے کہ ٹرمینیٹر 7 کام نہیں کر رہا ہے۔ یعنی، جب تک کہ مستقبل میں سے کوئی پیراماؤنٹ اور اسکائی ڈانس کو اسے بحال کرنے کے لیے قائل کرنے کے لیے واپس نہ آجائے، اور یہ سلسلہ دوبارہ شروع ہو جائے۔