انٹر نیشنل

سوشل میڈیاکااندھااستعمال مہنگاپڑگیا

Excessive Social media use

ویب ڈیسک — انسان خطاکاپتلاہے،غلطی ہوناعام سی بات ہےلیکن کبھی کبھارغلطی ایسی ہوتی ہےجس کاخمیازہ لمبےعرصےتک بھگتناپڑتاہے۔ایسی ہی ایک غلطی جسےسنگین غلطی کہنازیادہ مناسب ہوگابلغاریہ سےتعلق رکھنےوالی ایک شادی شدہ خاتون سےہوئی ۔ قصہ کچھ یوں ہےکہ اس خاتون کےشوہربرطانیہ میں جاب کرتےہیں ،کافی عرصہ ہواگھرنہیں لوٹےتھے۔ دونوں میاں بیوی ایکدوسرےکومس کررہےتھے۔ ایک روزبیوی کوجانےکیاسوجھی کہ اس نےاپنی ویڈیوبناکرشوہرکوبھیجنےکاپلان بنایا۔ خاتون نے اپنےبیڈکےسامنےکیمرہ لگایااوراپنےشوہرکیلئےکچھ (خاص مناظر)اوراداوں سےبھرپورویڈیوبنائی اورفیس بک کےذریعےشوہرکوبھیج دیا۔ ویڈیوسینڈکرنےکےکچھ دیرخاتون نےشوہرکارسپانس چیک کرنےکیلئےدوبارہ فیس بک کوآن کیاتواسےچارسوچالیس وولٹ کاجھٹکالگا۔ وہ ویڈیوجواس نےخاص اپنےشوہرکیلئےبنائی تھی غلطی سےاس کےتمام فیس بک فرینڈزکوسینڈ ہوگئی تھی ۔ خاتون نےجلدی سےوہ ویڈیوڈیلیٹ …

مزید پڑھیں »

ذاکرنائیک کیخلاف بھارتی سازش ناکام

Dr Zakir Naik

ویب ڈیسک ۔۔ انٹرپول نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کے خلاف ریڈ کارنر نوٹس جاری کرنے کیلئے بھارت کی درخواست ایک مرتبہ پھر مسترد کرتے ہوئے تمام انٹرپول دفاتر کو ہدایت کی ہے کہ بھارت سے دو سال قبل ملک چھوڑ کر آنے والے اسلام کے پرچارک ڈاکٹر ذاکر نائیک پر تمام فائلیں اور معلومات ضائع کر دی جائیں۔ لندن میں نائیک کے ایک ترجمان نے سرکاری نمائندے کے حوالے سے بتایا کہ انٹرپول نے انڈیا کو آگاہ کیا ہے کہ اس نے نوٹس جاری نہ کرنے کا فیصلہ شواہد کی کمی اور کسی غلط کام کا کوئی ثبوت نہ ہونے …

مزید پڑھیں »